صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت نے مجموعی طور پر 40.64 کروڑ افراد کو کووڈ-19 ٹیکے لگاکر امتیازی مقام حاصل کرلیا ہے


شفایابی کی شرح میں اضافہ ہو کر یہ 97.32 فیصد ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 38،164 یومیہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد(4,21,665)ہے؛ جومجموعی معاملوں کا

 صرف1.35فیصد ہے

یومیہ متاثرہ افراد کی شرح (2.61 فیصد)ہے جو مسلسل 28 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے

Posted On: 19 JUL 2021 10:13AM by PIB Delhi

نئی دہلی،19؍جولائی:بھارت نےمجموعی طور پر 40.64 کروڑ لوگوں کی کووڈ-19 ٹیکا کاری کرکے ایک امتیازی مقام حاصل کرلیا ہے۔ آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 50,69,232سیشنز منعقد کئے گئے جس میں مجموعی طور پر40,64,81,493 ٹیکے لگائے گئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں13,63,123ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

:اس میں مندرجہ ذیل اعداد و شمار شامل ہیں

 

 

 

ایچ سی  ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,02,69,922

 

دوسری خوراک

75,52،270

 

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,77,95،125

 

دوسری خوراک

1,03,66،268

 

18تا 44 عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,50،80،488

 

دوسری خوراک

49،07،782

 

45 تا 59 عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,76،43،768

 

دوسری خوراک

2,93،47،090

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

7,21،55،133

 

دوسری خوراک

3,13،63،647

 

کل تعداد

40,64،81،493

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون 2021 کو کیا گیاتھا۔مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو بڑھانے اور اس کے دائرہ کار میں وسعت لانے کے لئے پابند عہد ہے۔

وبائی مرض کے آغاز سے  متاثرہ افراد میں سے3,03،08،456ا فراد کووڈ-19 سے پہلے ہی  شفایاب ہوچکے ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں38،660مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ شفایابی کی مجموعی شرح فی الحال 97.32  فیصد ہے،  جس میں مسلسل اضافہ کا رجحان نظر آرہا ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001VH13.jpg

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں  38،164نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

 مسلسل21 دنوں سے روزانہ50 ہزار سے بھی  کم نئے معاملے درج ہورہے ہیں۔ ایسا مرکز اور ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VH9Y.jpg

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد4,21،665  ہے اور زیر علاج معاملےمثبت مجموعی معاملوں کا اب صرف1.35 فیصد ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037WMB.jpg

ملک بھر میں جانچ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں مجموعی طور پر14،63،593جانچ کی  گئیں۔مجموعی طور پر بھارت میں اب تک 44.54 کروڑ سے زیادہ (44,54،22،256) جانچ کی جاچکی ہیں۔

اب جبکہ ایک طرف ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ درج ہورہا ہے،تومتاثرہ افراد کی ہفتہ واری  تعداد میں بھی کمی مسلسل سامنے آرہی ہے۔ متاثرہ افراد کی ہفتہ واری شرح فی الحال2.08 فیصد ہےجبکہ  متاثرین کی یومیہ شرح آج2.61 فیصدہوگئی۔ متاثرہ افراد کی یومیہ شرح لگاتار 28دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے،  اور 42 دنوں سے لگاتار یہ شرح 5 فیصد سے  بھی نیچے ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004019H.jpg

 

******************

)19.07.2021 (ش ح ۔ش ت۔ع آ

U-6679


(Release ID: 1736677) Visitor Counter : 234