صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 18 JUL 2021 9:35AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک40.49 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 3,02,69,796افرادشفایابہوچکے ہیں۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر یہ97.31 فیصد ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران42,004مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 41,157 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں فی الحال  زیر علاج مریضوں کی تعداد4,22,660  ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.36فیصد ہیں۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.08 فیصد ہے۔

یومیہ  متاثرہ مریضوں کی شرح  مسلسل27 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.13 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 44.39 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر (18.07.2021)

U NO:6662

 



(Release ID: 1736512) Visitor Counter : 145