صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -183 واں دن


بھارت میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد40 کروڑزیادہ ہوئی

آج شام 7 بجے تک 46.38 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےگروپ کوتقریبا 13 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 17 JUL 2021 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً40 کروڑ (40,44,67,526)پہنچ گئی ہے۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے کا آغاز21 جون کو کیا گیاتھا۔ آج شام 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق46.38 لاکھ(46,38,106)ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001INA6.jpg

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے 21,18,682 مستفدین نے کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے  2,33,019 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب تک، ملک کی تمام 37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طور پر18 سے 44 سال کی عمر کے 12,40,07,069افراد نےپہلا ٹیکہ اور  48,50,858 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آٹھ ریاستوں، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، تمل ناڈو، بہار، گجرات، کرناٹک اور مہاراشٹر میں 18 سے 44 سال کی عمر کے 50 لاکھ سے زیادہ افراد کووڈ-19 ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔ وہیں، آندھراپردیش،آسام، چھتیس گڑھ، دہلی، ہریانہ، جھارکھنڈ، کیرالہ، تلنگانہ،ہماچل پردیش، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے 10 لاکھ سے زیادہ مستفدین کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

S.No.

State

1st Dose

2nd Dose

1

انڈمان و نکوبار جزائر

70380

79

2

آندھراپردیش

2724407

62445

3

اروناچل پردیش

325266

432

4

آسام

3376606

154146

5

بہار

7947241

177959

6

چنڈی گڑھ

260506

1433

7

چھتیس گڑھ

3208046

89118

8

دادر و نگر حویلی

218930

165

9

دمن و دیو

160332

731

10

دہلی

3454219

214074

11

گوا

460547

11015

12

گجرات

9094576

293853

13

ہریانہ

3923455

194207

14

ہماچل پردیش

1198873

2705

15

جموں و کشمیر

1236644

47139

16

جھارکھنڈ

2938012

112722

17

کرناٹک

8735413

275880

18

کیرالہ

2509072

199248

19

لداخ

86915

9

20

لکشدیپ

24050

90

21

مدھیہ پردیش

10973238

482888

22

مہاراشٹر

9543378

405946

23

منی پور

423998

936

24

میگھالیہ

370446

303

25

میزورم

333473

737

26

ناگالینڈ

298944

456

27

اڈیشہ

3944952

238549

28

پڈوچیری

229376

1533

29

پنجاب

2188517

64456

30

راجستھان

8903677

231947

31

سکم

280116

153

32

تمل ناڈو

7142613

325953

33

تلنگانہ

4947510

349502

34

تری پورہ

971765

15066

35

اترپردیش

14383106

501491

36

اتراکھنڈ

1717937

42531

37

مغربی بنگال

5400533

350961

 

کل

124007069

4850858

 

*******

 

ش ح۔ ف  ا- م ص

(U:6656)

 



(Release ID: 1736476) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil