کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
جناب منسکھ منڈاویہ نے کیمیاوی اور کھادکےمرکزی وزیرکا عہدہ سنبھالا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 JUL 2021 2:33PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 09 جولائی : جناب منسکھ منڈاویہ نے آج کیمیاوی اور کھاد کی وزارت میں مرکزی وزیر کی حیثیت سے چارج لیا۔مرکزی وزیر موصوف کامحکمہ کے سکریٹریوں اور اعلی حکام نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔

****************
ش ح - س ک
09.07.2021
U. NO. 6393
(ریلیز آئی ڈی: 1734191)
وزیٹر کاؤنٹر : 259