صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 پر تازہ جانکاری
Posted On:
09 JUL 2021 9:05AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 09 جولائی2021: ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 36.89 کروڑویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 43393 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں ۔بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد فی الحال 458727 ہے۔ ایکٹو معاملوں کی تعداد کل معاملوں کا 1.49فیصد ہے۔اب تک ملک بھر میں کل صحتیابی کی تعداد 29888284 ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44459 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ صحتیابی کی شرح بڑھ کر 97.19 فیصد ہوگئی ہے۔ ہفتہ وار پازیٹو شرح 5 فیصد سے کم رہ گئی ہے۔ فی الحال یہ شرح 2.36فیصد ہے۔ مسلسل 18ویں دن یومیہ پازیٹو شرح 3فیصد سے کم ہوکر 2.42 فیصد رہ گئی ہے۔ جانچ کی سہولت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور جانچ کی کل تعداد بڑھ کر 42.70 کروڑ ہوگئی ہے۔
*************
ش ح۔ع ح ۔رم
U- 6378
(Release ID: 1734115)
Visitor Counter : 202