پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 JUL 2021 7:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 8/جولائی2021 ۔ مرکزی کابینہ نے زراعت، امداد باہمی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے محکمہ کے ناریل ترقیاتی بورڈ کے چیئرمین کے عہدے کو نان- ایگزیکٹیو چیئرمین جیسا بنانے کی تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ اس سے بڑے پیمانے پر ناریل اگانے والوں کو فائدہ ہوگا۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
6372U-NO.