بجلی کی وزارت
جناب کرشن پال گورجر نے بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا
Posted On:
08 JUL 2021 4:48PM by PIB Delhi
نئی دہلی،08 جولائی 2021:جناب کرشن پال گورجر نے،بجلی اورجدید نیز قابل تجدید توانائی کے کابینہ وزیر جناب آر کے سنگھ کی موجودگی میں آج یہاں بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
شرم شکتی بھون میں ان کے دفتر میں بجلی کی وزارت کے سکریٹری جناب آلوک کمار اور دیگر سینئر عہدیداروں نے نیز بجلی کی وزارت کے تحت سی پی ایس یو کے سی ایم ڈیز نے اس موقع پر ان کا خیر مقدم کیا۔
*****
U.No.6342
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1733939)
Visitor Counter : 141