کامرس اور صنعت کی وزارتہ
محترمہ انو پریا پٹیل نے کامرس اور صنعت کی وزارت کی وزیر مملکت کے طور پر ذمہ داری سنبھالی
Posted On:
08 JUL 2021 4:08PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 8 جولائی 2021، محترمہ انو پریا پٹیل نے آج یہاں کامرس اور صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر ذمہ داری سنبھالی۔
محترمہ انو پریا پٹیل کو 2014 میں اور پھر 2019 میں مرزا پور کے حلقہ انتخاب سے لوک سبھا کے لئے منتخب کیا گیا تھا۔ وہ 2016 سے 2019 تک حکومت ہند کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت بھی رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6329
(Release ID: 1733907)
Visitor Counter : 188