صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 08 JUL 2021 9:07AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 36 کروڑ 48  لاکھ  لوگوں کو کووڈ سے بچاؤ کی  ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

پچھلے  چوبیس گھنٹے کے دوران  بھارت میں 45,892معاملے درج کئے گئے ہیں۔

بھارت میں  سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد  4,60,704 ہے۔

 متاثرہ  معاملات کُل معاملات کا  1.50 فیصد  پر مشتمل ہے۔

ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر  2,98,43,825  افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 44,291مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

صحتیابی کی شرح بڑھ کر 97.18  فیصد ہوگئی ہے۔

ہفتہ وار متاثرہ افراد کی شرح 5 فیصد سے کم رہی  اور سردست  یہ 2.37 فیصد ہے۔

لگاتا17 ویں  دن  متاثرہ  پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح  3  فیصد سے بھی کم رہی اور فی الحال یہ 2.42 فیصد ہے۔

طبی جانچ  کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 42.52 کروڑنمونوں کی جانچ کی  جاچکی  ہیں۔

 

********

( ش ح ۔ ش ر۔رض)

U-6302



(Release ID: 1733568) Visitor Counter : 196