صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 04 JUL 2021 9:15AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 35.12 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 43,071نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد  کم ہوکر4,85,350رہ گئی ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.59 فیصد ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,96,58,078 سے زیادہ افراد رو بہ صحت ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران52,299مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل52ویں دن  یومیہ نئے معاملات کے مقابلےروزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر97.09 فیصد ہوگئی ہے۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.44 فیصد ہے۔

 متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  مسلسل27 دنوں سے 5 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.34 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 41.82 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (04.07.2021)

U NO:6180

 



(Release ID: 1732592) Visitor Counter : 235