کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

لیپوسومل ایمفوٹیریسین بی کی 1,14,000 کی اضافی شیشیاں سبھی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مرکزی اداروں کو مختص کردی گئیں: جناب ڈی وی سدانند گوڑا

Posted On: 02 JUL 2021 8:18PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،02 جولائی، 2021/

کیمیکل و فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جناب ڈی وی سدانند گوڑ نے اعلان کیا ہے کہ میوکورمائیکوسس کے علاج میں استعمال ہونے والی لیپوسومل ایمفوٹیریسین بی کی اضافی  1,14,000 شیشیاں آج سبھی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور مرکزی اداروں کو مختص کردی گئی ہیں۔

*****

U NO:6161


(Release ID: 1732475) Visitor Counter : 190