صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 26 JUN 2021 9:21AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،26 جون، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 31.50 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61.19 لاکھ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد  کم ہوکر5,95,565رہ گئی ہے،جو 86 دنوں کے بعد 6 لاکھ سے کم ہوگئی ہے۔

زیر علاج معاملے کل معاملوں کا1.97 فیصد ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,91,93,085 سے زیادہ افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران64,818مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل44ویں دن  یومیہ نئے معاملات کے مقابلےروزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔

شفایابی کی شرح بڑھ کر96.72 فیصد ہوگئی ہے۔

ہفتہ واری متاثرہ مریضوں کی شرح میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، فی الحال یہ 2.97 فیصد ہے۔

یومیہ متاثرہ مریضوں کی شرح میں مسلسل19 دنوں سے 5 فیصد کی کمی آئی ہے،  اور یہ 2.79 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 40.18 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

U NO:5919


(Release ID: 1730474) Visitor Counter : 227