قانون اور انصاف کی وزارت

جناب ستین ویدیہ  کوہماچل پردیش ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا

Posted On: 25 JUN 2021 2:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،25 جون : صدر جمہوریہ ہند نے  دستور ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعہ خصوصی اختیارات کا استعمال  کرتے ہوئے  جناب ستین ویدیہ کو ہماچل پردیش ہائی کورٹ کا  ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔ وہ دو برسوں  تک اس عہدے پر رہیں گے جس کا اطلاق  اس دن سے ہوگا جس دن وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

جناب ستین ویدیہ ، بی اے ، ایل ایل بی ، نے 03.11.1986 کو ایڈوکیٹ کی حیثیت سے اندراج کیا تھا، 1986 سے 2009 کے دوران ضلعی کورٹ شملہ میں 31 سال سے زیادہ پریکٹس کی۔  اور 2009 کے بعد ہماچل پردیش ہائی کورٹ میں سول ، فوجداری ، آئینی ، خدمت اور ثالثی کے کیسزانہوں نے نمٹائے ہیں۔

******

 

 

ش ح - س ک

U NO. 5894



(Release ID: 1730287) Visitor Counter : 143