شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان میں تنخواہ یافتہ ملازمین کی رپورٹنگ روزگارکا باقاعدہ نقطہ نظر

Posted On: 25 JUN 2021 12:22PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،25؍جون :اعدادوشمار اورپروگرام کے نفاذ کی وزارت کے نیشنل اسٹیٹ اسٹیکل آفس (این ایس او) کچھ مخصوص پہلوؤں کے  پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے مخصوص سرکاری ایجنسیوں کے ساتھ دستیاب انتظامی ریکارڈ کی بنیاد پرستمبر ، 2017 سے اپریل 2021کی مدت کے  دوران ملک کے روزگارکے منظرنامے سے متعلق ایک پریس نوٹ جاری کیاہے ۔

A detailed note is annexed.

****************

 

U-5892


(Release ID: 1730262) Visitor Counter : 163