صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال - 160 واں دن
اب تک مجموعی طور پر 30.72 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے نئےمرحلے کے چوتھے دن آج شام سات بجے تک 54.07 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں
18 سے 44 سال کے عمر کےگروپ کے افراد کواب تک 7.59 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں ہیں
Posted On:
24 JUN 2021 7:48PM by PIB Delhi
آج شام سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں 30.72 کروڑ (30.72.46.600)سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں ہیں۔سبھی کو ٹیکہ لگائے جانے کے نئے مرحلے کا 21 جون کو آغاز ہوا تھا اور آج سات بجے تک دستیاب عبوری رپورٹ کے مطابق 54.07 لاکھ(54.07.060 ) ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔
18 سے 44 سال کے عمر کے 35.44.209 لوگوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی جبکہ 67.627 لوگوں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ٹیکہ کاری کے مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد سے 37 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 7.43.45.835 لوگوں نے ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے جبکہ کل 15.70.839 ویکسین کی دوسری خوارک بھی لے لی ہے۔آندھرا پردیش، آسام،بہار ،چھتیس گڑھ ، دہلی، گجرات،ہریانہ ، جھارکھنڈ،کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر،راجستھان،تمل ناڈو،تلنگانہ، اڈیشہ، اترپردیش اور مغربی بنگال ریاستوں میں 18 سے44 سال کے عمر کے 10 لاکھ سے زیادہ لوگ کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگواچکے ہیں ۔
مندرجہ ذیل فہرست میں دکھایا گیا ہے کہ 18 سے 44 سال کی عمر کے لوگوں کو اب تک مجموعی طور پر ویکسین کی خوراک دی گئیں ہیں۔
.
نمبر شمار
|
ریاست
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
1
|
انڈو مان نکوبار جزائر
|
31237
|
0
|
2
|
آندھرا پردیش
|
1381806
|
7828
|
3
|
اروناچل پردیش
|
170150
|
0
|
4
|
آسام
|
2007981
|
119621
|
5
|
بہار
|
4793280
|
74791
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
156012
|
0
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
1571338
|
50633
|
8
|
دادر اینڈ نگر حویلی
|
102194
|
0
|
9
|
دمن اینڈ دیو
|
108407
|
0
|
10
|
دہلی
|
1907664
|
150940
|
11
|
گوا
|
260848
|
3678
|
12
|
گجرات
|
6277270
|
154509
|
13
|
ہریانہ
|
2654118
|
59597
|
14
|
ہماچل پردیش
|
666692
|
0
|
15
|
جموں و کشمیر
|
671965
|
29013
|
16
|
جھارکھنڈ
|
1739549
|
55939
|
17
|
کرناٹک
|
5260247
|
46599
|
18
|
کیرالہ
|
1652227
|
7250
|
19
|
لداخ
|
71953
|
0
|
20
|
لکشدیپ
|
21610
|
0
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
7517303
|
131769
|
22
|
مہاراشٹر
|
4565978
|
247145
|
23
|
منی پور
|
125113
|
0
|
24
|
میگھالیہ
|
188544
|
0
|
25
|
میزورم
|
206769
|
0
|
26
|
ناگالینڈ
|
169631
|
0
|
27
|
اوڈیشہ
|
2321023
|
130008
|
28
|
پڈوچیری
|
154601
|
0
|
29
|
پنجاب
|
1190617
|
4614
|
30
|
راجستھان
|
5806101
|
4639
|
31
|
سکم
|
175059
|
0
|
32
|
تمل ناڈو
|
4275722
|
37476
|
33
|
تلنگانہ
|
3088097
|
18317
|
34
|
تریپورہ
|
707981
|
11380
|
35
|
اترپردیش
|
7732633
|
165759
|
36
|
اتراکھنڈ
|
1070046
|
33269
|
37
|
مغربی بنگال
|
3544069
|
26065
|
|
مجموعی
|
7,43,45,835
|
15,70,839
|
*************
ش ح- ش ر- م ش
U. No.5882
(Release ID: 1730240)
Visitor Counter : 181