کوئلے کی وزارت

کوئلے کی کانوں کی نیلامی کی ٹائم لائن پر نظر ثانی


بولی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر کے 08 جولائی 2021 کر دی گئی ہے

Posted On: 22 JUN 2021 4:02PM by PIB Delhi

 

 

نئی دہلی 22 جون 2021: کوئلے کی وزارت نے آج نیلامی کی ٹائم لائن پر نظر ثانی سے متعلق نوٹس جاری کیا۔ اس کا تعلق  (کوئلے کی کانوں کے (خصوصی دفعات) ایکٹ مجریہ 2015 کے تحت نیلامی کی 12 ویں حصے اور کانوں اور معدنیات کے  (ترقیاتی و انضباطی) ایکٹ مجریہ 1957 کے تحت نیلامی کی دوسری قسط) سے ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 25 مارچ 2021 ء کو طلب کردہ  ٹینڈرز کے نوٹس کے تحت  ایم ایس ٹی سی کی ویب سائٹ پر ٹینڈر ڈالنے والوں کے اندراج اور ٹینڈر دستاویزات کی فروخت کی آخری تاریخ اور بولی کی مقررہ تاریخ پر نظر ثانی کی گئی ہے۔ بولی کی مقررہ تاریخ  بروز جمعرات ، 08 جولائی 2021 ء تک بڑھا دی گئی ہے۔ نظر ثانی شدہ ٹائم لائن کو ایم ایس ٹی سی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔

نوٹس تک رسائی کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

http://www.coal.nic.in/sites/default/files/2021-06/22-06-2021.pdf

****

U.No. 5771

ش ح۔ ر ف ۔س ا

 




(Release ID: 1729463) Visitor Counter : 156