کوئلے کی وزارت

یوگا 2021 کے عالمی دن کے موقع پر سی ایم پی ڈی آئی ایل میں ویکسی نیشن مہم

Posted On: 21 JUN 2021 7:30PM by PIB Delhi

آج یوگا 2021 کے عالمی دن کے موقع پر ، سی ایم پی ڈی آئی ایل (ہیڈکوارٹر) ، رانچی کے ذریعہ سی ایم پی ڈی آئی ایل کیمپس میں رانچی ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے ویکسی نیشن ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔

جناب منوج کمار ، سی ایم ڈی ، سی ایم پی ڈی آئی ایل نے ویکسی نیشن مہم کا افتتاح کیا۔ڈاکٹر اوم پرکاش اور ڈاکٹر شلپی سوروپ ،ڈپٹی سی ایم او،سی پی ایم ڈی آئی ایل ،کی نگرانی میں 18 سے 44 سال کی عمر کے 100سے زیادہ افراد کو ویکسی نیشن کی پیلی خوراک ملی۔

ڈائریکٹر جناب اے کے رانا اور ایس کے گومستا سمت دیگر معززین اس موقع پر موجود تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2PY0K.jpeg

 

ش ح ۔ا م۔ر ب۔

U:5746



(Release ID: 1729288) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Hindi , Tamil , Telugu