صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -155واں دن


بھارت میں مجموعیطور پر27.62 کروڑ سے زیادہٹیکے لگائے جاچکے ہیں

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے5.5 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک33لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 19 JUN 2021 8:55PM by PIB Delhi

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے لگائے جانے والے مجموعی طور پر27.62 کروڑ(27,62,55,304) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے20,49,101مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اسی عمر کے 78,394 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا۔ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک ملک کی تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں مجموعی طور پر5,39,11,586افراد  نےپہلا ٹیکہ اور12,23,196 افرادنے دوسرا ٹیکہ حاصل کرلیا ہے۔آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات،  ہریانہ، جھارکھنڈ،   کرناٹک،کیرالہ، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر،راجستھان ، تمل ناڈو، تلنگانہ،اڈیشہ، اترپردیشاور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

19585

0

2

آندھراپردیش

714793

4770

3

اروناچل پردیش

125250

0

4

آسام

1148831

91671

5

بہار

3527696

55451

6

چنڈی گڑھ

130395

0

7

چھتیس گڑھ

1053500

27576

8

دادر و نگر حویلی

87684

0

9

دمن و دیو

95277

0

10

دہلی

1585748

138551

11

گوا

204179

2874

12

گجرات

4902268

85873

13

ہریانہ

2039763

37910

14

ہماچل پردیش

292458

0

15

جموں و کشمیر

538393

26937

16

جھارکھنڈ

1349643

31737

17

کرناٹک

3658248

27750

18

کیرالہ

1451731

3216

19

لداخ

66362

0

20

لکشدیپ

19993

0

21

مدھیہ پردیش

4886223

118233

22

مہاراشٹر

3083189

228467

23

منی پور

107757

0

24

میگھالیہ

142423

0

25

میزورم

120591

0

26

ناگالینڈ

131669

0

27

اڈیشہ

1424329

113391

28

پڈوچیری

121503

0

29

پنجاب

822862

3038

30

راجستھان

4442999

2835

31

سکم

126426

0

32

تمل ناڈو

3373899

16881

33

تلنگانہ

2526429

8173

34

تری پورہ

277398

9300

35

اترپردیش

5671786

147848

36

اتراکھنڈ

652535

28181

37

مغربی بنگال

2987771

12533

 

میزان

5,39,11,586

12,23,196

  ٹیکہ کاری کیمرتب کردہمجموعی تعداد27,62,55,304مستفدین کے ترجیحی زمروں پر مبنی ہے؛ جیسا کہ درج ذیل سے واضح ہے۔

 

 

مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

10118564

17104726

53911586

79751868

64396082

22,52,82,826

دوسری  خوراک

7064255

9028606

1223196

12643883

21012538

5,09,72,478

مجموعی تعداد

1,71,82,819

2,61,33,332

5,51,34,782

9,23,95,751

8,54,08,620

27,62,55,304

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 155ویں دن (19جون 2021) مجموعی طور پر33,72,742افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق29,00,953مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور4,71,789مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

 

مورخہ19 جون2021(155واں دن)

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

صف اوّل کے اہلکار

18تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی تعداد

پہلی خوراک

8873

45363

2049101

571084

226532

29,00,953

دوسری  خوراک

15464

30952

78394

131647

215332

4,71,789

مجموعی تعداد

24,337

76,315

21,27,495

7,02,731

4,41,864

33,72,742

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سےکی جارہی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (.20.06.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1728708) Visitor Counter : 186