صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 20 JUN 2021 9:13AM by PIB Delhi

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد  کم ہوکر7,29,243رہ گئی ہے۔

بھارت میں 81 دن کے بعد یومیہ معاملے 60,000  سے کم درج ہورہے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں58,419 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,87,66,009 سے زیادہ افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران87,619مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل38ویں دن  یومیہ نئے معاملات کے مقابلےروزانہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔

شفایابی کی شرح بڑھ کر96.27 فیصد ہوگئی ہے۔

ہفتہ واری متاثرہ مریضوں کی شرح میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، فی الحال یہ 3.43 فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 39.10 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک27.66 کروڑ  ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (20.06.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1728707) Visitor Counter : 164