صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 18 JUN 2021 9:16AM by PIB Delhi

  ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد گھٹ کر798656 ہوئی ۔73دن کے بعد  یہ تعداد8  لاکھ سے کم ہوگئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  بھارت میں  یومیہ   62480 نئے کیس سامنے آئے ۔

 اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 28580647 لوگ شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 88977 مریض صحت یاب ہوئے۔

لگاتار 36 ویں دن بھی  ایک دن میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔

صحت یاب ہونے والوں کی شرح بڑھ کر 96.03 فیصد تک پہنچی۔

ہفتہ وار مثبت شرح اس وقت 5 فیصد سے نیچے آئی جو اس وقت کے3.80 فیصد ہے۔

روزانہ مثبت معاملوں کی شرح 3.24 فیصد ہے، جو لگاتار 11 ویں دن بھی 5 فیصد سے کم رہی۔

 طبی جانچ  صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 38.71 کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 26.89کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

******

 

( ش ح ۔ ع م۔رض)

U- 6000



(Release ID: 1728108) Visitor Counter : 220