صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
16 JUN 2021 9:21AM by PIB Delhi
ہندوستان میں فعال کیسوں کی مجموعی تعداد گھٹ کر 8,65,432 ہوئی ۔
70 دنوں کے بعد 9 لاکھ سے کم فعال کیسز ریکارڈ کیے گئے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران روزانہ نئے کیسوں کی تعداد 62,224 ہوئی۔
اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 2,83,88,100 لوگ شفایاب ہوچکے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1,07,628 مریض صحت یاب ہوئے۔
لگاتار 34 ویں دن بھی صحت یابیوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔
صحت یابیوں کی شرح بڑھ کر95.80 فیصد تک پہنچی۔
ہفتہ وار مثبت معاملوں کی شرح 5 فیصد سے نیچے گئی جو اس وقت 4.17 فیصد ہے۔
روزانہ مثبت معاملوں کی شرح 3.22 فیصد ہے، لگاتار 9 ویں دن 5 فیصد سے کم۔
ٹیسٹنگ صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر38.33کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 26.19 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔
*******
ش ح۔ س ک
U No. 5511
(Release ID: 1727434)
Visitor Counter : 203
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam