صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 13 JUN 2021 9:18AM by PIB Delhi

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد  کم ہوکر 10,26,159رہ گئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں زیر علاج مریضوں  کی تعداد میں54,531کمی واقع ہوئی ہے ۔

ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 80,834نئے معاملے درج ہوئے ہیں جو 71 دنوں میں سب سے کم ہیں۔

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر 2,80,43,446 سے زیادہ افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,32,062 مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل31ویں دن  یومیہ نئے معاملات کے مقابلے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ درج ہوئی۔

شفایابی کی شرح بڑھ کر95.26 فیصد ہوگئی ہے۔

ہفتہ واری متاثرہ مریضوں کی شرح میں 5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، فی الحال یہ 4.74 فیصد ہے۔

یومیہ متاثرہ مریضوں کی  شرح 4.25 فیصد ہوئی، مسلسل 20 دنوں سے یہ 10 فیصد کم درج ہورہی ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 37.81 کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 25.31 کروڑ  ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (13.06.2021)

U NO:5411



(Release ID: 1726731) Visitor Counter : 135