صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 09 JUN 2021 9:46AM by PIB Delhi

 ہندستان میں فعال  کیسوں کی تعداد 57 رو ز کے بعد مزید گھٹ کر 13 لاکھ (12,31,415) سے کم ہوئی ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فعال معاملات میں 72287 کی کمی  درج کی گئی۔

لگاتار دوسرے دن نئے معاملات کی تعداد 1 لاکھ سے کم رہی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 92596 نئے کیس درج کئے گئے۔

اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر27504126 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 162664 مریض صحت یاب ہوئے۔

لگاتار 27 ویں دن بھی صحت یابیوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔

صحت یابیوں کی شرح بڑھ کر 94.55 فیصد تک پہنچی۔

ہفتہ وار مثبت شرح اس وقت 5.66 فیصد پر قائم ہے۔

 کووڈ-19 کے روزانہ مثبت معاملات کی شرح 4.66 فیصد ہے۔جو کہ لگاتار 16 ویں دن 10 فیصد سے کم ہے۔

ٹیسٹنگ صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 37.01 کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 23.9 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

******

 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5255



(Release ID: 1725522) Visitor Counter : 268