صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -140واں دن


ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 22.75 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.59 کروڑ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج رات 7 بجے تک 33 لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 JUN 2021 8:16PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،04 جون، 2021 /

آج رات 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 22.75 کروڑ (22,75,67,873) سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے درمیان کے 16,23,602 مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایا اور اس عمر کے 31,217 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ حاصل کیا، تمام  37 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک مجموعی طور پر 2,58,45,901 اس عمر کے افراد پہلا ٹیکہ اور کل 1,18,299 افراد دوسرا ٹیکہ حاصل کرچکے ہیں۔ بہار، دہلی،  گجرات،  ہریانہ،  کرناٹک، مدھیہ پردیش،مہاراشٹر، راجستھان ، تمل ناڈو، اترپردیش  اور مغربی بنگال میں 18 تا 44 سال کی عمر زمرہ کے  10 لاکھ سے زیادہ  مستفدین  کووڈ ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوا چکے ہیں۔

 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

پہلی خوراک

دوسری خوراک

1

انڈمان و نکوبار جزائر

10,809

0

2

آندھراپردیش

48,939

106

3

اروناچل پردیش

43,645

0

4

آسام

6,15,083

320

5

بہار

18,21,743

13

6

چنڈی گڑھ

64,480

0

7

چھتیس گڑھ

7,63,192

4

8

دادر و نگر حویلی

44,845

0

9

دمن و دیو

54,013

0

10

دہلی

11,38,179

3,398

11

گوا

44,610

596

12

گجرات

20,94,836

86

13

ہریانہ

12,04,338

1,987

14

ہماچل پردیش

1,04,291

0

15

جموں و کشمیر

2,70,253

13,381

16

جھارکھنڈ

6,31,220

115

17

کرناٹک

17,32,622

2,416

18

کیرالہ

4,71,747

50

19

لداخ

42,991

0

20

لکشدیپ

6,982

0

21

مدھیہ پردیش

27,01,056

6,752

22

مہاراشٹر

14,98,107

11,962

23

منی پور

45,596

0

24

میگھالیہ

41,100

0

25

میزورم

20,206

0

26

ناگالینڈ

34,878

0

27

اڈیشہ

7,75,335

1,919

28

پڈوچیری

29,159

0

29

پنجاب

4,42,137

900

30

راجستھان

18,82,595

413

31

سکم

10,588

0

32

تمل ناڈو

17,40,875

1,743

33

تلنگانہ

5,00,142

431

34

تری پورہ

59,476

0

35

اترپردیش

28,46,870

70,627

36

اتراکھنڈ

2,95,390

0

37

مغربی بنگال

17,13,573

1,080

میزان

2,58,45,901

1,18,299

 

 

 

 

مجموعی طور پر 22,75,67,873افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں 99,44,507 حفظان صحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور 68,40,415 ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔  1,60,45,747 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 86,34,525 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور 18 تا 44 عمر کے  زمرہ کے 2,58,45,901 مستفدین نے( پہلی خوراک ) اور اسی زمرہ  18 تا 44 عمر کے 1,18,299 مستفدین نے (دوسری خوراک) حاصل کی۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 6,96,94,235 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 1,11,86,697 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 6,01,48,354 مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,91,09,193 مستفدین نے (دوسری خوراک ) حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

99,44,507

دوسری خوراک

68,40,415

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,60,45,747

دوسری خوراک

86,34,525

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

2,58,45,901

دوسری خوراک

1,18,299

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,96,94,235

دوسری خوراک

1,11,86,697

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,01,48,354

دوسری خوراک

1,91,09,193

میزان

22,75,67,873

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 140ویں دن (04جون 2021) مجموعی طور پر 33,57,713 افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات سات بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق31,01,109 مستفدین نے ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگوایا اور2,56,604 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ04 جون2021(140واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

15,456

دوسری خوراک

11,945

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,09,597

دوسری خوراک

23,569

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

16,23,602

دوسری خوراک

31,217

 

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9,67,475

دوسری خوراک

1,02,473

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,84,979

دوسری خوراک

87,400

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

31,01,109

دوسری خوراک

2,56,604

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (05.06.2021)

U NO:5153

 



(Release ID: 1724643) Visitor Counter : 174