صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19ویکسی نیشن اپ ڈیٹ – 137 واں دن


مجموعی ٹیکہ کاری کے احاطے میں 21.83 کروڑ سے زیادہ کی تعداد

ابھی تک 18سے 44 سال تک کی عمر کے گروپ کے 2.13 کروڑسے زیادہ مستفیدین کو ویکسین دی جاچکی ہے

آج شام سات بجے تک 22 لاکھ سے زیادہ ویکسین کے ڈوز دئے گئے

Posted On: 01 JUN 2021 8:17PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  04 جون2021:  آج شام  سات بجے  کی عبوری رپورٹ کے مطابق ،ملک میں  کووڈ –19 کے لگائے گئے  ویکسین ڈوزز کی مجموعی تعداد 21.83  کروڑ ( 218358591) سے زیادہ ہوگئی ہے۔

آج 18سے 44 برس کی عمر کے  گروپ کے  950401 مستفیدین کو پہلا ڈوز لگایا گیا جب کہ اسی گروپ کے 15467 مستفیدین کو ا کووڈ ویکسین کا دوسرا ڈوز لگایا گیا۔ٹیکہ کاری کی مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد سے ابھی تک37ریاستوں  نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوںمیں مجموعی طورپر  21301448 افراد کو ویکسین کا  پہلا ڈوز لگایا جاچکا ہے جبکہ  مجموعی طور پر 39282 افراد کو  دوسرا ڈوز دیا جاچکا ہے۔ بہار ، دلی ، گجرات ، ہریانہ ، کرناٹک ، مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر ، راجستھان ، تمل ناڈو ، اترپردیش  اور مغربی بنگال نے  18سے 44 برس کی عمر کے گروپ کے دس لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو  کووڈ ویکسین کا پہلا ڈوز دیا جاچکا ہے۔

درج ذیل ٹیبل میں، 18سے 44 برس کی عمر کے گروپ کو ابھی تک لگائے گئے ویکسین کے ڈوزز کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے

نمبر شمار

ریاست

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

1

انڈومان اورنکوبار جزائر

9,260

0

2

آندھرا پردیش

24,298

27

3

اروناچل پردیش

21,837

0

4

آسام

5,82,428

20

5

بہار

15,89,427

9

6

چنڈی گڑھ

49,589

0

7

چھتیس گڑھ

7,59,475

4

8

دادرا اور ناگر حویلی

38,066

0

9

دمن اوردیو

47,977

0

10

دہلی

10,71,776

634

11

گوا

36,025

143

12

گجرات

17,01,483

49

13

ہریانہ

10,52,601

662

14

ہماچل پردیش

1,04,002

0

15

جموں و کشمیر

2,33,105

4,710

16

جھارکھنڈ

5,51,571

44

17

کرناٹک

12,14,018

1,088

18

کیرالہ

3,20,147

17

19

لداخ

32,571

0

20

لکشدیپ

4,277

0

21

مدھیہ پردیش

18,10,601

24

22

مہاراشٹر

11,65,908

377

23

منی پور

32,762

0

24

میگھالیہ

39,617

0

25

میزروم

17,079

0

26

ناگالینڈ

29,507

0

27

اوڈیشہ

7,50,018

79

28

پوڈوچیری

23,070

0

29

پنجاب

4,41,161

393

30

راجستھان

18,32,876

167

31

سکم

10,425

0

32

تمل ناڈو

13,89,409

563

33

تلنگانہ

3,00,455

186

34

تری پورہ

57,137

0

35

اترپردیش

22,84,581

29,896

36

اتراکھنڈ

2,75,622

0

37

مغربی بنگال

13,97,287

190

میزان

2,13,01,448

39,282

 

کُل  21835891 کی تعداد میں   9898617صحت دیکھ بھال کے ورکر س  ( ایچ سی ڈبلیو) شامل ہیں ، جنہیں  پہلا ڈوز لگایا جاچکا ہے جبکہ 6802675 ایسے صحت دیکھ بھال کے ورکر شامل ہیں ، جو دوسرا ڈوز لگوا چکے ہیں۔اس میں  15754583  پیش پیش رہنے والےورکر س  ( ایف ایل ڈبلیو ) ( پہلا ڈوز ) ، 8554588 ایف ایل ڈبلیو ز  (دوسرا ڈوز ) ،  18سے  44 سال کی عمر گروپ کے 21301448 (پہلاڈوز ) اور  18سے  44 برس کی عمر کے گروپ کے  39282  افراد ( دوسرا ڈوز ) شامل ہیں۔ 45سال سے 60 سال کی عمر تک کے  67154837 افراد  (پہلاڈوز ) جبکہ 45سال سے 60سال کی عمر سےزیادہ کے 10857683 افراد کو  (دوسرا ڈوز )،  60سال سے زیادہ عمر کے 59130042 افراد کو  (پہلا ڈوز)اور 60سال سے زیادہ عمر کے 18864836 افراد کو (دوسرا ڈوز ) لگایا جاچکا ہے۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

پہلاڈوز

98,98,617

دوسرا ڈوز

68,02,675

ایف ایل ڈبلیوز

پہلاڈوز

1,57,54,583

دوسرا ڈوز

85,54,588

18-44برس کی عمر کا گروپ

پہلاڈوز

2,13,01,448

دوسرا ڈوز

39,282

45سے60 برس کی عمر کا گروپ

پہلاڈوز

6,71,54,837

دوسرا ڈوز

1,08,57,683

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلاڈوز

5,91,30,042

دوسرا ڈوز

1,88,64,836

میزان

21,83,58,591

ٹیکہ کاری کی مہم ( یکم جون 2021) کے 137ویں دن ،  شام سات بجے تک کی موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ، مجموعی طورپر 2208941 ویکسین کے ڈوز دئے گئے۔ ان میں سے 1945581 مستفیدین کو ویکسین کا پہلا ڈوز لگایا گیا جبکہ 263360 مستفیدین کو ویکسین کو دوسرا ڈوز لگایا گیا۔ آج کے لئے حتمی رپورٹ  دیر رات گئے مکمل کی جائے گی۔

تاریخ : یکم جون 2021 ( 137واں دن )

ایچ سی ڈبلیوز

پہلاڈوز

12,629

دوسرا ڈوز

12,989

ایف ایل ڈبلیوز

پہلاڈوز

72,485

دوسرا ڈوز

24,786

18-44برس کی عمر کا گروپ

پہلاڈوز

9,50,401

دوسرا ڈوز

15,467

45سے60 برس کی عمر کا گروپ

پہلاڈوز

6,52,414

دوسرا ڈوز

1,28,719

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلاڈوز

2,57,652

دوسرا ڈوز

81,399

مجموعی کامیابی

پہلاڈوز

19,45,581

دوسرا ڈوز

2,63,360

 

ملک میں  کووڈ -19سے آبادی کے  انتہائی دبے کچلے گروپس  کو تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے، ٹیکہ کاری کی مشق کو  ایک ٹول کے طورپر استعمال کرنے کا ،باقاعدگی کے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

********

 

 

  م ن۔اع ۔رم

U- 5127



(Release ID: 1724348) Visitor Counter : 155