صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -123واں دن


مجموعی طور پراب تک 18.57 کروڑ سے زیادہ ٹیکے  لگائے گئے ہیں

اب تک18 تا 44 سال کی عمر کےتقریباً 64لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج12لاکھ  سے زیادہ  لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 MAY 2021 9:18PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر18,57,66,518 لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے5,14,408مستفدین نے کووڈ ویکسین پہلا ٹیکہ لگوایاجس کے ساتھ ہی تمام  36 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میںٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد64,60,624ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,316

2

آندھراپردیش

3,721

3

اروناچل پردیش

7,828

4

آسام

3,08,282

5

بہار

8,67,815

6

چنڈی گڑھ

5,273

7

چھتیس گڑھ

1,028

8

دادر و نگر حویلی

6,216

9

دمن و دیو

5,743

10

دہلی

7,69,590

11

گوا

15,642

12

گجرات

5,12,689

13

ہریانہ

5,46,468

14

ہماچل پردیش

19,694

15

جموں و کشمیر

32,301

16

جھارکھنڈ

1,89,910

17

کرناٹک

1,23,085

18

کیرالہ

5,269

19

لداخ

1,505

20

لکشدیپ

0

21

مدھیہ پردیش

2,26,800

22

مہاراشٹر

6,60,686

23

منی پور

1,816

24

میگھالیہ

11,463

25

میزورم

3,436

26

ناگالینڈ

7,263

27

اڈیشہ

1,88,419

28

پڈوچیری

4

29

پنجاب

8,135

30

راجستھان

10,10,263

31

سکم

1,427

32

تمل ناڈو

38,710

33

تلنگانہ

500

34

تری پورہ

14,207

35

اترپردیش

6,38,790

36

اتراکھنڈ

1,65,245

37

مغربی بنگال

60,085

میزان

64,60,624

مجموعی طور پر ملک بھر میں18,57,66,518افراد کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے،جن میں96,73,302حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور66,58,820ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 1,45,65,255صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،82,29,693ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک)  حاصل کی  ہے اور18 تا 44 عمر کے زمرہ کے64,60,624 مستفدین نے پہلی خوراک حاصل کی ہے۔ تاہم  45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے5,80,37,874افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے 93,49,575 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,48,13,626مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,79,77,749مستفدین نے (دوسری خوراک )حاصل کی ہے۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

96,73,302

دوسری خوراک

66,58,820

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,45,65,255

دوسری خوراک

82,29,693

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

64,60,624

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,80,37,874

دوسری خوراک

93,49,575

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,48,13,626

دوسری خوراک

1,79,77,749

میزان

18,57,66,518

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 123ویں دن (18مئی 2021) مجموعی طور پر12,79,896افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔ رات آٹھ بجے تک موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق10,96,815مستفدین نے ویکسین کا پہلاٹیکہ لگوایا اور1,83,081 مستفدین نے ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ18 مئی2021(123واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

13,244

دوسری خوراک

5,965

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

61,678

دوسری خوراک

12,053

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

5,14,408

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,62,583

دوسری خوراک

1,02,436

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1,44,902

دوسری خوراک

62,627

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

10,96,815

دوسری خوراک

1,83,081

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (18.05.2021)

U NO:4610

 



(Release ID: 1719808) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Telugu