صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال -115واں دن


ہندوستان میں  ٹیکہ لگوانے والے فراد کی مجموعی  تعداد 17.26 کروڑ سے متجاوز

آج 8 بجے رات تک18 تا 44 سال کی عمر کے5 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج  تقریباً 24لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 10 MAY 2021 9:17PM by PIB Delhi

موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابقآج رات 8 بجے تک  ملک بھر میں  مجموعی طور پر17,26,33,761 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر کے درمیان کے5,18,479مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اورٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز سے اب  تک  ملک بھر کی  30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے مستفدین کی مجموعی تعداد25,52,843ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:


نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

1,059

2

آندھرا پردیش

812

3

آسام

1,06,538

4

بہار

1,77,885

5

چنڈی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

دہلی

3,66,309

8

گوا

1,228

9

گجرات

3,23,601

10

ہریانہ

2,93,716

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

29,139

13

جھارکھنڈ

94

14

کرناٹک

21,082

15

کیرالہ

397

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

48,875

18

مہاراشٹر

5,10,347

19

میگھالیہ

2

20

ناگالینڈ

2

21

اڈیشہ

50,062

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

4,163

24

راجستھان

4,11,002

25

تمل ناڈو

16,723

26

تلنگانہ

500

27

تری پورہ

2

28

اترپردیش

1,66,814

29

اتراکھنڈ

14,283

30

مغربی بنگال

7,079

میزان

25,52,843

مجموعی طور پر ملک بھر میں17,26,33,761 مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,63,406حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور65,05,072ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,40,49,681صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 78,51,075ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے25,52,843 افراد پہلی خوراک  حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,54,97,658افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے71,73,939 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,38,00,706مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,56,39,381مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

95,63,406

دوسری خوراک

65,05,072

ایف ایل ڈبلیوز

پہلی خوراک

1,40,49,681

دوسری خوراک

78,51,075

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

پہلی خوراک

25,52,843

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,54,97,658

دوسری خوراک

71,73,939

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,38,00,706

دوسری خوراک

1,56,39,381

میزان

17,26,33,761

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 115ویں دن (10مئی 2021) مجموعی طور پر 24,30,017افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق10,47,092مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور13,82,925 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ08 مئی2021(113واں دن)

 

ایچ ایل ڈبلیوز

1stDose

15,973

2ndDose

33,275

ایف ایل ڈبلیوز

1stDose

75,315

2nd Dose

94,518

18 تا 44 سال عمر کا درمیانی کا زمرہ

1st Dose

5,18,479

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

1stDose

3,12,888

2nd Dose

6,05,235

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

1stDose

1,24,437

2nd Dose

6,49,897

مجموعی حصولیابی

1stDose

10,47,092

2ndDose

13,82,925

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم ایک بہترین ذریعہ ہےجس کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (10.05.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1717563) Visitor Counter : 202


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Telugu