صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ویکسینیشن اپ ڈیٹ – دن 113


ہندوستان کی مجموعی ویکسینیشن کوریج کی مقدار 16.92 کروڑ سے تجاوز کر گئی

آج شام 8 بجے تک 18 سے 44 سال کی عمر گروپ کے 2.86 لاکھ سے زیادہ مستفید افراد کو ویکسین لگائی گئی

آج 18 لاکھ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں

Posted On: 08 MAY 2021 9:22PM by PIB Delhi

کووڈ-19 ویکسینیشن کی کشادہ اور تیز رفتار مرحلہ 3 حکمت عملی یکم مئی 2021 سے عمل میں آ چکی ہے۔ نئی اہل آبادی کے گروپوں کے لیے اندراج 28 اپریل سے شروع کیا جا چکا ہے۔

آج شام کی 8 بجے کی عارضی رپورٹ کے مطابق ملک میں زیر انتظام کووڈ-19 ویکسینوں کی مجموعی تعداد 16,92,98,763 ہے۔

آج 18 سے 44 سال کی عمر گروپ کے 2,86,800 مستفید افراد کو کووڈ ویکسین کی ان کی پہلی خوراک اور 30 ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں میں مجموعی طور پر 17,76,540 خوراکیں دی گئیں۔ نیچے دیے گئے جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کی عمر گروپ کے افراد کو دی جانے والی مجموعی ویکسین کی خوراکیں دکھائی گئی ہیں۔

 

نمبر شمار

ریاستیں

مجموعی تعداد

1

انڈمان و نیکوبار جزائر

823

2

آندھر پردیش

456

3

آسام

70,350

4

بہار

294

5

چندی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

گوا

1,126

8

دہلی

2,99,263

9

گجرات

2,69,465

10

ہریانہ

2,30,105

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

28,532

13

جھارکھنڈ

81

14

کرناٹک

10,338

15

کیرالہ

209

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

29,197

18

مہاراشٹر

3,82,405

19

میگھالیہ

2

20

ناگالینڈ

2

21

اوڈیشہ

41,908

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

3,501

24

راجستھان

2,71,422

25

تمل ناڈو

12,460

26

تلنگانہ

500

27

تریپورہ

2

28

اتر پردیش

1,17,647

29

اترا کھنڈ

19

30

مغربی بنگال

5,304

 

کُل

17,76,540

 

کُل 16,92,98,763 میں شامل ہیں 95,39,865 ہیلتھ کیئر ورکرز (ایچ سی ڈبلیو) جنھوں نے اپنی پہلی خوراک لی اور 64,61,868 ایچ سی ڈبلیو جنھوں نے اپنی دوسری خوراک حاصل کی، 1,39,33,627 فرنٹ لائن ورکرز (ایف ایل ڈبلیو) (پہلی خوراک)، 77,21,853 ایف ایل ڈبلیو (دوسری خوراک)، اور 17,76,540 وہ افراد جن کی عمر 18 سے 44 سال ہے (پہلی خوراک)، 5,50,47,203 وہ افراد جن کی عمر 45 سال سے 60 سال ہے (پہلی خوراک)، 63,72,579 وہ افراد جن کی عمر 45 سال سے 60 سال ہے (دوسری خوراک)، 5,36,24,623 وہ افراد جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے (پہلی خوراک اور 1,48,20,605 وہ افراد جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے (دوسری خوراک)۔

 

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

عمر گروپ 18 سے 44 سال

عمر گروپ 45 سے 60 سال

60 سال سے اوپر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

95,39,865

64,61,868

1,39,33,627

77,21,853

17,76,540

5,50,47,203

63,72,579

5,36,24,623

1,48,20,605

13,39,21,858

3,53,76,905

 

ویکسینیشن ڈرائیو کے دن 113 (8 مئی، 2021) تک، کُل 18,93,258 ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ عارضی رپورٹ کے مطابق 7,83,895 مستحقین کو پہلی خوراک کے لیے ویکسین دی گئی اور 11,09,363 مستحقین نے ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کی۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہو جائیں گی۔

 

مورخہ: 8 مئی 2021 (113واں دن)

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

عمر گروپ 18 سے 44 سال

عمر گروپ 45 سے 60 سال

60 سال سے اوپر

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

16,510

30,654

65,929

72,870

2,86,800

2,99,940

4,88,903

1,14,716

5,16,936

7,83,895

11,09,363

 

ملک میں سب سے زیادہ  کمزور آبادی والے گروہوں کو کووڈ-19 سے بچانے کے لیے ویکسینیشن کے عمل کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

                       

 

 

 

 

 

             *************

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

U: 4309



(Release ID: 1717194) Visitor Counter : 179


Read this release in: English , Urdu , Hindi , Manipuri