صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری -113واں دن


ہندوستان میں  ٹیکہ لگوانے والے فراد کی مجموعی  تعداد 16.92 کروڑ سے تجاوزکرگئی

آج 8 بجے رات تک18 تا 44 سال کی عمر کے2.86 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

آج  تقریباً 18لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 08 MAY 2021 9:22PM by PIB Delhi

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری  کی اصلاح شدہ اور تیز رفتار  تیسرے مرحلے کی حکمت عملی کا نفاذ ملک بھر میں یکم مئی 2021سے شروع کردیا گیا ہے۔  اس مرحلے کے تحت نئی عمر  زمرہ کےمستحق  افراد کے لئے اندراج کا عمل 28 اپریل سے شروع ہوچکا ہے۔

آج رات 8 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  ملک بھر میں  مجموعی طور پر16,92,98,763 لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کےٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج 18 تا 44 سال کی عمر  کے زمرے کے2,86,800مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اور ملک بھر کی  30ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں اس عمر کے زمرے کے ٹیکہ لگوانے والے مستفدین کی مجموعی تعداد17,76,540ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاستیں

میزان

1

انڈمان و نکوبار جزائر

823

2

آندھرا پردیش

456

3

آسام

70,350

4

بہار

294

5

چنڈی گڑھ

2

6

چھتیس گڑھ

1,026

7

گوا

1,126

8

دہلی

2,99,263

9

گجرات

2,69,465

10

ہریانہ

2,30,105

11

ہماچل پردیش

14

12

جموں و کشمیر

28,532

13

جھارکھنڈ

81

14

کرناٹک

10,338

15

کیرالہ

209

16

لداخ

86

17

مدھیہ پردیش

29,197

18

مہاراشٹر

3,82,405

19

میگھالیہ

2

20

ناگالینڈ

2

21

اڈیشہ

41,908

22

پڈوچیری

1

23

پنجاب

3,501

24

راجستھان

2,71,422

25

تمل ناڈو

12,460

26

تلنگانہ

500

27

تری پورہ

2

28

اترپردیش

1,17,647

29

اتراکھنڈ

19

30

مغربی بنگال

5,304

میزان

17,76,540

مجموعی طور پر ملک بھر میں16,92,98,763 مستفدین ویکسین کی خوراک حاصل کرچکے ہیں ،جن میں95,39,865حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز) شامل ہیں جنھوں نے ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی ہے اور64,61,868ایچ سی ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ وہیں1,39,33,627 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 77,21,853ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے اور 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے17,76,540 افراد پہلی خوراک  حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے 5,50,47,203افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے63,72,579 افراد نے (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ کی عمر کے5,36,24,623مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 1,48,20,605مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

18 تا 44 سال عمر کا زمرہ

45 تا 60  سال عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

95,39,865

64,61,868

1,39,33,627

77,21,853

17,76,540

5,50,47,203

63,72,579

5,36,24,623

1,48,20,605

13,39,21,858

3,53,76,905

ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کاری مہم کے 113ویں دن (8مئی 2021) مجموعی طور پر 18,93,258افرادکو ٹیکے لگائے گئے۔موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 7,83,895مستفدین کو ویکسین کا پہلاٹیکہ لگایا گیا اور11,09,363 مستفدین کو ویکسین کا دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے ۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ08 مئی2021(113واں دن)

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

45 تا 60  سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

16,510

30,654

65,929

72,870

2,86,800

2,99,940

4,88,903

1,14,716

5,16,936

7,83,895

11,09,363

ملک میں سب سے غیر محفوظ  آبادی کو  کووڈ-19 سے بچانے کے لئےٹیکہ کاری  مہم  کا اعلیٰ سطحی جائزہ اور اس کی نگرانی کا عمل باقاعدگی سے جاری رہے گا۔

*****

ش ح۔ ن ر (08.05.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1717148) Visitor Counter : 130


Read this release in: English , Urdu , Hindi , Manipuri