کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

21 اپریل سے 16 مئی 2021 تک کمپنیوں کے لحاظ سے ریمڈیسویر کی سپلائی کا منصوبہ

Posted On: 08 MAY 2021 10:01AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔  08 مئی21 اپریل سے 16 مئی 2021 تک کے عرصے کے لئے کمپنیوں کے لحاظ سے ریمڈیسویر کی سپلائی کا منصوبہ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو جاری کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ مارکیٹنگ کمپنیوں کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے۔ کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سپلائی پلان کے مطابق تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو سختی سے بروقت فراہمی کو یقینی بنائے۔

یہ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو گذشتہ روز ریمیڈیسویر کے مختص کئے جانے کے تسلسل میں ہے۔  

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1716744

کمپنیوں کے لحاظ سے ریمڈیسویر کی سپلائی کا منصوبہ:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001M7BJ.jpg

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ج ا  (

 (08.05.2021)

U-4291



(Release ID: 1717152) Visitor Counter : 188