صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -105واں دن


آج رات 8 بجے تک 26لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے، اس طرح مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تعداد 15.48 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

Posted On: 30 APR 2021 8:52PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،30 اپریل، 2021 /

ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی مجموعی تعداد 15.48 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔  آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں26 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔ آج رات 8 بجے تک 26 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

موصولہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 15,48,54,096لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں94,10,892حفظانصحت  سے متعلق کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 62,40,077  ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔

 وہیں 1,25,48,925 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 68,11,824 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔

 45 سال سے60 سال کی درمیانی عمر کے  5,26,53,077 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی درمیانی عمر کے  37,59,948 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔

60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,23,51,313مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے  1,10,78,040مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

94,10,892

62,40,077

1,25,48,925

68,11,824

5,26,53,077

37,59,948

5,23,51,313

1,10,78,040

12,69,64,207

2,78,89,889

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 105ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 26,08,948  ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں14,77,309 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور11,31,639 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ30اپریل  2021(105واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 60سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

24,007

48,959

1,28,972

1,03,962

8,74,235

3,42,037

4,50,095

6,36,681

14,77,309

11,31,639

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (01.05.2021)

U NO:



(Release ID: 1715252) Visitor Counter : 104