صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -101واں دن


آج رات 8 بجے تک 31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے، اس طرح مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تعداد 14.50 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

Posted On: 26 APR 2021 9:13PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،26 اپریل، 2021 /

ملک بھرمیں ٹیکہ لگوانے والے افراد کی تعداد 14.5 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔دریں اثنا  آج رات 8 بجے تک ملک بھر میں31 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 14,50,85,911لوگوں کوکووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں 93,23,439صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور 60,59,065 ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 1,21,00,254 صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)، 64,11,024 ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے60 سال کی عمر کے 4,92,77,949 افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 60 سال کی عمر کے 26,78,151 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔ 60 سال سے زیادہ کی عمر کے 5,05,37,922مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 86,98,107مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

93,23,439

60,59,065

1,21,00,254

64,11,024

4,92,77,949

26,78,151

5,05,37,922

86,98,107

12,12,39,564

2,38,46,347

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیر کووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 101ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر 31,74,688  ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں19,73,778 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور12,00,910 مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ26اپریل  2021(101واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

25,347

50,829

1,13,062

1,00,751

11,69,656

2,74,518

6,65,713

7,74,812

19,73,778

12,00,910

*****

 

ش ح۔ ن ر (26.04.2021)

U NO:


(Release ID: 1714260) Visitor Counter : 226