صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری -97واں دن


آج رات 8 بجے تک 30لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی گئی، اس طرح  اب تک 13.53 کروڑ افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے

Posted On: 22 APR 2021 9:12PM by PIB Delhi

آج رات 8 بجے تک 30 لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 13.5کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر13,53,46,729لوگوں کوویکسین کی خوراک دی جا چکی ہے۔

ان میں92,41,384صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور59,03,368ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں1,17,27,708صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نے(پہلی خوراک)،60,73,622ایف ایل ڈبلیوز نے (دوسری خوراک) لی ہے۔ 45 سال سے59 سال کی عمر کے4,55,10,426افراد نے (پہلی خوراک) اور 45 سال سے 59 سال کی عمر کے 18,91,160 افراد نے (دوسری خوراک) حاصل کی ہے۔60 سال سے زیادہ کی عمر کے4,85,01,906مستفدین نے  (پہلی خوراک) اور  60 سال سے زیادہ عمر کے 64,97,155 مستفدین (دوسری خوراک )حاصل کرچکے ہیں۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45تا 59سال کی عمر کے افراد

60سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

92,41,384

59,03,368

1,17,27,708

60,73,622

4,55,10,426

18,91,160

4,85,01,906

64,97,155

11,49,81,424

2,03,65,305

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 97ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر30,16,085 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں18,33,828 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور11,82,257مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ22اپریل  2021(97واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

21,840

51,297

95,658

1,37,092

10,81,542

2,57,044

6,34,788

7,36,824

18,33,828

11,82,257

*****

 

ش ح۔ ن ر (22.04.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1713497) Visitor Counter : 181