قانون اور انصاف کی وزارت
صدر جمہوریہ نے جناب سُشیل چندر کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا
Posted On:
12 APR 2021 7:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی 12 اپریل 2021: صدر جمہوریہ نے سینئر ترین الیکشن کمشنر جناب سُشیل چندر کا الیکشن کمیشن آف انڈیا میں چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے تقرر کیا۔ جناب سشیل چندر 13 اپریل 2020 کو چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ جناب سنیل اروڑا 12 اپریل 2021 کو چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے رخصت ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے ایک اعلامیہ آج قانون اور انصاف کی وزارت کے قانون سازی کے محکمے کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
****
U.No. 3649
م ن۔ ر ف ۔س ا
(Release ID: 1711279)
Visitor Counter : 218