سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
سی ایس آئی آر –سی ایم ای آر آئی – ایک درخشاں شمال مشرق کی سمت پیش قدمی
Posted On:
12 APR 2021 12:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12اپریل 2021: سائنس اور ٹکنالوجی انٹروینشن کے ذریعہ ٹرانسفارمنگ(ایک تبدیل ہونےوالی ) میگھالیہ ریاست کے بارے میں ٹیکنومیلے اور کنکلیو میں سی ایس آئی آر – سی ایم ای آر آئی نے اپنی ٹکنولوجیوں کی نمائش کی ،جس کا اہتمام ٹکنالوجی ایپلی کیشن اینڈ ریچ فار نارتھ ایسٹ سینٹر ( این ای سی ٹی اے آر ) کے ذریعہ کیا گیا تھا ، جو بھارت سرکار کا ایک خودمختار ادارہ ٹی ایس پی ہے۔ اس پروگرام کا اہتمام 9 اور 10 اپریل 2021 کے دوران میگھالیہ کے شیلانگ میں اسٹیٹ کنویشن سینٹر میں کیا گیا تھا۔
کنکلیو میں سی ایس آئی آر – سی ایم ای آر آئی کے ذریعہ ٹکنالوجیوں سے متعلق نمائش کی گئی ۔ ان ٹکنالوجیوں میں جنجر ٹرمرک پروسیسنگ ٹیکنالوجیاں ، میونسپل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ، سولر ٹری اینڈ آر ٹی فیکٹس ، پانی کو مکمل طورپر صاف کرنے کی ٹکنالوجیاں ( آرسینک –آئرین -فلورائڈ) اور سولیوشنس ،ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ ، ہائی برڈ منی گرڈ وغیرہ ٹکنالوجیاں شامل ہیں۔
میگھالیہ کے چیف سکریٹری آئی اے ایس جناب ایم ایس راؤ بھی سی ایس آئی آر –سی ایم ای آر آئی نمائش دیکھنے گئے اور انہوں نے سی ایس آئی آر – سی ایم ای آر آئی ٹکنالوجیوں خصوصا ََ جنجر –ٹرمرک پورسیسنگ یونٹ سولر پر مبنی ہائی برڈ منی - گرڈ اور میونسل ویسٹ مینجمنٹ میں کافی دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ جناب راؤ نے میگھالیہ کو بااختیار بنانے کے لئے سی ایس آئی آر – سی ایم ای آر آئی ٹکنالوجیوں میں آمادگی ظاہر کرنے کے لئے مواقع کا پتہ لگانے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور اسے پائیدار بنانے کے لئے زوردیا۔ میگھالیہ میں ری – بھوئی فارمرس یونین کے جوائنٹ سکریٹری جناب سنجیو دھر نے سی ایس آئی آر – سی ایم ای آر آئی جنجر –ٹرمرک پروسیسنگ ٹکنالوجیوں میں اپنی دلچسپی ،شوق کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے پائیدار ایکولوجیکل تصورات کے بارے میں زیادہ سمجھنے کی خاطر سی ایس آئی آر – سی ایم ای آر آئی، درگا پور کا دورہ کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ میگھالیہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم نے میگھالیہ میں سی ایس آئی آر-سی ایم ای آر ای ٹکنالوجیوں کے نفاذسے متعلق ایک ایم او یو پردستخط کرنے کے لئے مواقع کا پتہ لگانے کی خاطر سی ایس آئی آر-سی ایم ای آر ای کے افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
شمال مشرق کونسل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اتانوسہانے نارتھ ایسٹ میں متعلقہ ریاستی سرکاروں کے ساتھ سرکاروں کے تعاون سے میگھالیہ میں تعینات کئے جانے والے سی ایس آئی آر-سی ایم ای آر ای کی تیارکردہ ٹکنالوجیوں او راس کے امکانات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر سہا نے نارتھ ایسٹ میں اس ٹکنالوجی کے نفاذ کے لئے مواقع کا پتہ لگانے کے واسطے نارتھ ایسٹ کونسل کے ڈائریکٹر کو تفصیلی تکنیکی تجاویز بھیجنے کے لئے سی ایس آئی آر-سی ایم ای آر ای سے درخواست کی ۔
*************
ش ح۔ح ا ۔رم
(12-04-2021)
U-3600
(Release ID: 1711141)
Visitor Counter : 173