ارضیاتی سائنس کی وزارت

6اپریل کوراجستھان ودربھ اوراندرونی تمل ناڈو کے دوردراز کے علاقوں میں گرم لہرچلنے کا امکان

Posted On: 06 APR 2021 1:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،06؍اپریل :محکمہ موسمیات کے  موسم کی پیش گوئی کرنے والے مرکز کے مطابق

اگلے 24گھنٹے کے لئے موجودہ درجہ حرارت کی صورت حال اوروارننگ

کل گرم لہر اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا (5اپریل کو ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 7.30بجے سے 6اپریل کوہندوستانی وقت کے مطابق ساڑھے پانج بجے )

گرم لہرریکارڈ کی گئی

راجستھان کے کچھ علاقوں میں اورمشرقی ودربھ کے دوردراز کے علاقوں میں گرم لہرریکارڈ کی گئی ۔

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

مغربی مدھیہ پردیش ، ودربھ اور مراٹھ واڑہ  کے  کچھ علاقوں میں ، راجستھان ، مشرقی اترپردیش، اڈیشہ ، چھتیس گڑھ ، سواراشٹراور کچھ ، *مشرقی مدھیہ پردیش ، اورمدھیہ مہاراشٹرکے کچھ علاقوں میں اور ہریانہ ،چنڈی گڑھ ، دہلی مغربی اترپردیش ، گجرات ، خطہ ، تلنگانہ ، شمالی اندرونی کرناٹک ، تمل ناڈو ، پڈوچیری ، کرائیکل کے دوردراز علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.0سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیاگیا۔

5اپریل ، 2021کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا اشاریہ :اتراکھنڈاوراروناچل پردیش کے کچھ مقامات پرزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ( 5.1سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ ) ریکارڈ کیاگیا۔ ہریانہ ، دہلی ، چنڈی گڑھ ، مغربی اترپردیش اورراجستھان کے بہت سے مقامات پر  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ (3.1سینٹی گریڈ سے 5.0سینٹی گریڈ ) ریکارڈ کیاگیا۔ پنجاب اورآسام اورمیگھالیہ کے کئی مقامات پربھی یہی صورتحال رہی ۔ سواراشٹراورکچھ کے دوردراز کے مقامات پر زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیاگیا( 1.6سینٹی گریڈ سے 3.0سینٹی گریڈ تک ) ریکارڈ کیاگیا۔ مدھیہ پردیش کے بیشترعلاقوں میں مشرقی اترپردیش جھارکھنڈ ، ودربھ ، چھتیس گڑھ اورمدھیہ پردیش کے کئی مقامات پر سب ہمالیائی مغربی بنگال ، سکم ، اڈیشہ ، گجرات خطہ ، ساحلی کرناٹک اورساحلی آندھراپردیش اوریانم کے چند علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا۔ ہماچل پردیش کے چند مقامات پر درجہ حرارت معمول سے کم رہایہ (-3.1سینٹی گریڈ سے 5.0سینٹی گریڈ کے درمیان رہا) ۔ انڈمان ونکوبارجزائرکے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے نیچے رہا۔ ملک کے باقی حصوں میں درجہ حرارت تقریبا معمول پررہا۔

*کل ملک کے برہماپوری ( ودربھ )میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

اگلے 24گھنٹے کے لئے گرم لہرکی وارننگ ، (6اپریل ، کو ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 5.30سے 7اپریل کو ہندوستانی وقت کے مطابق صبح 5.30تک )

*راجستھان ، ودربھ اوراندرونی کرناٹک کے دوردراز کے علاقوں میں گرم لہرکے چلنے کاامکان ہے ۔

***************

 

 

U-3435

 



(Release ID: 1709827) Visitor Counter : 180