صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 78واں دن


7.44کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 8 بجے تک13لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 03 APR 2021 8:56PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،03 اپریل، 2021/

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج 7.44کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام8بجے تک مجموعی طور پر74442267لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں8953552 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور5306671ایچ سی ڈبلیوز دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں9619289صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،4018526ایف ایل ڈبلیوز نے دوسری خوراک لی ہے۔ 45 سال سے زیادہ عمر کے45778875افراد نے پہلی خوراک اور 45 سال سے زیادہ عمر کے 765354 افراد نے دوسری خوراک حاصل کی ہے۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

89,53,552

53,06,671

96,19,289

40,18,526

4,57,78,875

7,65,354

6,43,51,716

1,00,90,551

 

 

 

 

 

 

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 78ویں دن آج شام8بجے تک مجموعی طور پر1300146 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1186621 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور113525مستفدین کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج دیررات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ 03 اپریل 2021

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

18,897

9,635

43,873

25,878

1123851

78012

11,86,621

1,13,525

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

ش ح۔ ن ر (04.04.2021)

U NO: 3350

 



(Release ID: 1709466) Visitor Counter : 149