سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

خواتین کے قیادت والے ایک اسٹارٹ اپ نے ایک جدید ترین  وائرلیس   پروڈکٹ تیار کیا ہے جو دیہی علاقوں میں کم لاگت میں بھروسے مند انٹرنیٹ   خدمات فراہم کرے گا

Posted On: 29 MAR 2021 12:33PM by PIB Delhi

نئی دہلی،29مارچ 2021/ خواتین کے قیادت والے اسٹارٹ اپ  اسٹرم نے ایک اختراعی  وائرلیس پروڈکٹ  تیارکیا ہے  جو ٹیلی کام آپریٹروں کو چھوٹے شہروں  اور دیہی علاقوں میں    کم لاگت والی    بھروسے مند  انٹرنیٹ خدمات  دینے میں مدد کرے گا۔ یہ فائبر کی قیمت کے  کچھ حصے میں ہی  فائبر کی بینڈویتھ مہیا کرتا ہے۔

ہندستان جیسےملک میں دو ر دراز کے مقامات پر  انٹرنیٹ پہنچانا مشکل ہے کیونکہ  فائبر بچھانا بہت مہنگا پڑتا ہے۔ وائرلیس بیک ہال   پروڈکٹس کی ضرورت ہے  جو کم لاگت، اعلی ڈیٹا صلاحیت   اور وسیع  رسائی مہیا کرسکے۔  فی الحال دستیاب  وائرلیس  بیک ہال  پروڈکٹ  یا تو  کافی ڈیٹا   رفتار  یا ضروری حد   فراہم نہیں کرتےہیں یا انہیں  بہت مہنگا ہے۔

گیگا میش نام کے  وائرلیس   پروڈکٹ  ٹیلی مواصلات آپریٹروں کو  پانچ گنا کم لاگت پر    معیاری،   اعلی رفتار والے   دیہی  ٹیلی مواصلات   بنیادی ڈھانچے کو    تعینات کرنے میں  اہل بنا سکتا ہے۔ دیہی رابطے  گاہک اور سلامتی کے میدان کے  گاہکوں  جنہوں نے پہلے ہی   اس پروڈکٹ کے لئے   سائن کرلیا ہے، جلد ہی   اسٹرم کے ذریعہ   اس پروڈکٹ کے    مظاہرے کا   گواہ بنیں گے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنز، بنگلور میں اس اسٹارٹ اپ کو   تیار کیا گیاہے اور اسے   حکومت ہند کے     سائنس اور ٹکنالوجی محکمے کے  ڈی ایس ٹی –اے بی آئی خاتون اسٹارٹ اپ پروگرام کے ذریعہ تعاون حاصل ہے۔   اس اسٹارٹ اپ میں اپنے کلو میٹر  - وویو ملٹی بیم  ٹکنالوجی کو   2018  میں   لیب میں  ثابت کیا تھاکہ    جس کے  لئے  کمپنی کو  ہندستان اور امریکہ میں  پیٹنٹ دیا گیا ہے۔ تب سے   ٹکنالوجی کو  گیگا میش نام کے  ایک طاقتور  اور اسٹیل ایبل پروڈکٹ میں  بدل دیا ہے، جو ہمارے ملک کے    آخری سرے تک  کنکٹی ویٹ ٹیلی کام   ضرورتوں کا    بہت کچھ حل  کر سکتا ہے۔  پروڈکٹ میں خود کو    اپنےہی میدان میں ثابت کیا ہے اور اس کے   آئندہ    کمرشلائزیشن   کے لئے حصہ داری پروڈکٹ کے ساتھ ہی    مربوط کی گئی ہے۔

 اسٹرم نے ساتھی  بانی (کو- فاؤنڈر) اور سی  ای او  ڈاکٹر   نیہا ساٹک نےکہا،  ’’ ہندستانی  سائنس ادارے میں سرمایہ کاروں کے ساتھ جوڑنے میں مدد کرنے،  کمرشلائزیشن صلاح  فراہم کرنے اور ہمارے پروڈکٹ میدان کے   تجربوں کو منظم کرنے کے لئے    ہمیں جگہ دینے میں  بہت اہم  کردار ادا کیا ہے  ۔ انہوں نے یہ بات  ڈی ایس ٹی   - اے بی آئی   خاتون اسٹارٹ اپ پہل کے تحت   ہفتے بھر کے    سفر کے   تجربات کو  یاد کرتے ہوئے   کی۔ جس میں امریکی بازار میں   لانچ کرنے کے لئے  وی سی  ایکوسسٹم سے    بیش قیمت جانکاری  فراہم کی۔

اسٹرم کو کنکٹی ویٹی میں موسٹ پروموٹنگ انویٹیو سیلوشن کےلئے آئی ٹی یو  ایس ایم پی   ایوارڈ بھی ملا۔   یہ  اس پروڈکٹ کے لئے  انٹرنیشنل   ٹیلی کمیونی کیشن    یونین سے ملی ایک اہم پہنچان ہے۔ انہوں نے ایو میکسس   نام کے ایک مشہور  جی-5 تیز تر پروگرام کی   (کوالکام کے ذریع اسپانسر)  کے ذریعہ بھی   چنا گیا   جو انہیں عالمی بازار میں اپنے پروڈکٹ کو لانچ کرنے میں   مدد کرے گا۔

ملٹی –بیم ای –بانڈ پروڈکٹ  گیگا میش ،   ایک میں 6 پوائنٹ-ٹو-پوائنٹ، ای – بونڈ ریڈیو  پیک کرتا ہے   جس سے ڈیواائس کی   لاگت کئی لنک پر  تقسیم  ہوتی ہے اور اس لئے   سرمایہ   کم ہوتاہے۔ریڈیو ہر لنک پر     لمبی دوری اور ملٹی جی بی   پی ایس   ڈیٹا  فراہم کرتاہے۔ خود کار لنک    الائنمنٹ ، لنک کے درمیان  تیز رفتار بجلی اور سپلائی اور دور دراز لنک  کی تشکیل جیسی خصوصیات آپریٹروں کو اہم   آپریشن اخراجات  لاگت میں کمی لانے میں مدد کرتی ہے۔

ایسٹرم موجودہ دور میں  ہندستانی  سائنس   ادارے (یونیورسٹی کیمپس)میں ایک علاقائی تجربہ کررہا ہے۔  اس فیلڈ  ٹرائل میں  کمپنی نے   پہلے ہی   کیمپس  میں ملٹی  -جی پی ایس اسپیڈپر   ڈیٹا اسٹریمنگ حاصل کرلی ہے۔

مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر نیہا ساٹک(neha@astrome.co) سے رابطہ کیا جاسکتاہے

اسٹروم  سی ای او  اور انجینئرنگ ڈائریکٹر آئی  ای ای ای   ٹکنالوجی اسٹارٹ اپ   ایوارڈ 2020  حاصل کرتے ہوئے۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ  آف سائنس  کے کیمپس میں   کنیکٹی ویٹی ٹرائل کےلئے لگے گیگا میش کی تصویر۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-3170



(Release ID: 1708336) Visitor Counter : 215