بھارتی چناؤ کمیشن
کیرالہ سے ریاستوں کی کونسل کے دو سالہ انتخابات، اُن نشستوں کو بھرنا مقصود ،جن کے ارکان 21 اپریل 2021 کو ریٹائر ہور ہے ہیں
Posted On:
17 MAR 2021 2:04PM by PIB Delhi
نئی دہلی،17؍مار چ : کیرالہ سے راجیہ سبھا کے تین اراکین کی معیا د اپریل 2021 میں ختم ہو رہی ہے۔ تفصیلات حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
اراکین کے نام
|
ریٹائر ہونے کی تاریخ
|
|
عبدالوہاب
|
21.04.2021
|
|
کے کے راگیش
|
|
ویالار روی
|
نمبر شمار
|
مواقع
|
تاریخ اور دن
|
|
نوٹیفکیشن کا اجراء
|
24 مارچ 2021 (بدھ)
|
|
نامزدگی کی آخری تاریخ
|
31 مارچ 2021 (بدھ)
|
|
نامزدگی کی جانچ
|
3 اپریل 2021 (سنیچر)
|
|
امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ
|
5 اپریل 2021 (پیر)
|
|
پولنگ کی تاریخ
|
12 اپریل 2021 (پیر)
|
|
پولنگ کے اوقات
|
صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
|
|
ووٹوں کی گنتی
|
12 اپریل 2021 (پیر) 5 بجے شام
|
|
وہ تاریخ جس سے پہلے الیکشن مکمل کرنا ہے
|
16 اپریل 2021 (جمعہ)
|
2-کمیشن نے درج ذیل شیڈیول کے مطابق مذکورہ آسامیاں پُر کرنے کے لئے کیرالہ سے ریاستوں کی کونسل کے دو سالہ انتخابات کا فیصلہ کیا ہے۔
3-پورے انتخابی عمل کے دوران ہر کسی کو وسیع تر رہنما خطوط پر عمل کرنا ہوگا۔
(1) ہر شخص کو الیکشن سے متعلق ہر سرگرمی کے دوران چہرے پر ماسک پہننا ہوگا۔
(11) انتخابی مقاصد کے لئے زیر استعمال ہال ؍ کمرے ؍ احاطے کے داخلے کے مقام پر ۔
(اے) ہر شخص کی تھرمل اسکیننگ کی جائے ۔
(بی) ہر مقام پر سینیٹائزر دستیاب رہے۔
(111) ریاستی حکومت اور وزارت داخلہ کی طرف سے کووڈ -19 کے تعلق سے جو رہنما خطوط وضع کئے گئے ہیں، اس کے مطابق سماجی دوری رکھی جائے۔
4-کیرالہ کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ ریاست سے ایک اعلیٰ افسر کو نامزد کریں تاکہ دو سالہ انتخابات کے انتظامات کے دوران کووڈ – 19 کے تعلق سے ہدایات پر عمل کو یقینی بنا یا جاسکے۔
5-مزید یہ کہ کمیشن کیرالہ کے چیف الیکٹرول افسر کو اس الیکشن کے لئے مشاہد کی حیثیت سے مقرر کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ع س- ق ر)
(17-03-2021)
U-2656
(Release ID: 1705437)
Visitor Counter : 152