صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے بچاؤ کی بھارتی ویکسین کی مانگ

Posted On: 16 MAR 2021 1:25PM by PIB Delhi

وزارت خارجہ کو مختلف ملکوں سے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے بھارت میں تیار کی گئی ویکسین سپلائی کرنے کے بارے میں بہت سی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

19 جنوری 2021 کو جاری اپنی پریس ریلیز میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں اور دوسرے ملکوں میں بھی ٹیکہ کاری کے پروگرام پر مرحلہ وار طریقے سے عمل کیا جارہا ہے تاکہ حفظان صحت سے متعلق کارکنان، پیش پیش رہنے والے کارکنان اور زد پذیر افراد کےٹیکے لگانے جاسکیں۔ مرحلے وار آغاز کی گھریلو ضروریات کے پیش نظر بھارت مرحلے وار طریقے سے آنے والے ہفتوں اور مہینوں کے دوران ساجھیدار ملکوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکے فراہم کرنا جاری رکھے گا۔ اس بات کو یقینی بنایاجائے گا کہ ملک کے ادویہ سازوں کے پاس بیرون ملک سپلائی کرنے کے دوران گھریلو ضروریات پوری کرنے کی غرض سے خاطر خواہ اسٹاک موجود ہو۔

 

نمبرشمار

ملک

ابھی تک کی گئی کل سپلائی (لاکھ میں)

1.

  بنگلہ دیش

90

2.

میانمار

37

3.

نیپال

23.48

4.

بھوٹان

1.5

5.

مالدیپ

2.12

6.

 ماریشس

2

7.

سیشلز

0.5

7.

سری لنکا

12.64

9.

بحرین

1

10.

برازیل

40

11.

موروکو

70

12.

عمان

1

13.

مصر

0.5

14.

الجیریا

0.5

15.

جنوبی افریقہ

10

16.

کویت

2

17.

متحدہ عرب امارات

2

18.

افغانستان

9.68

19.

باربڈوز

1

20.

ڈومیناکا

0.7

21.

میکسیکو

8.7

22.

ڈومینکن جمہوریہ

0.5

23.

سعودی عربیہ

30

24.

ایل سلواڈور

0.2

25.

ارجنٹینا

5.8

26.

سربیا

1.5

27.

اقوام متحدہ کے صحت کارکنان

1

28.

منگولیا

1.5

29.

اکروین

5

30.

گھانا

6.52

31.

آئیوری کوسٹ

5.54

32.

سینٹ لوسیا

0.25

33.

سینٹ کٹس اینڈ نیویز

0.2

34.

سینٹ ونسینٹ اینڈ گرینیڈائنس

0.4

35.

سورینام

0.5

36.

اینٹی گوا اینڈ باربوڈا

0.4

37.

ڈی آر کانگو

17.66

38.

انگولا

6.24

39.

گامبیا

0.36

40.

نائجیریا

39.24

41.

کمبوڈیا

3.24

42.

کینیا

11.2

43.

لیسوتھو

0.36

44.

روانڈا

2.9

45.

ساؤٹوم اینڈ پرنسیپی

0.24

46.

سنیگال

3.49

47.

گواٹیمالا

2

48.

کناڈا

5

49.

مالی

3.96

50.

سوڈان

8.28

51.

لائبیریا

0.96

52.

ملاوی

3.6

53.

یوگانڈا

9.64

54.

نائیکاراگوا

2.00

55.

گویانا

0.8

56.

جمائیکا

0.50

57.

برطانیہ

50.00

58.

ٹوگو

1.56

59.

جبوٹی

0.24

60.

صومالیہ

3.00

61.

سیرالیون

0.96

62.

بیلائز

0.25

63.

بوتسوانا

0.30

64.

موزمبیق

4.84

65.

ایتھوپیا

21.84

66.

تاجکستان

1.92

67.

بینن

1.44

68.

اسواتینی

0.20

69.

بہاماس

0.20

70.ء

کیپ وردے

0.24

کل

583.85

 

صحت اورخاندانی بہبود کے وزیرمملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔

 

******

ش  ح ۔ع م۔ ف ر

U-NO.2592


 

 



(Release ID: 1705084) Visitor Counter : 119