کامرس اور صنعت کی وزارتہ
بھارت کے مصنوعات کے کاروبار کے ابتدائی اعدادوشمار برائے فوری 2021
فروری 2021 میں بھارتی مصنوعات کی برآمد 27.67ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ فروری 2020 میں یہ 27.74 ارب امریکی ڈالر تھی جو کہ 0.25 فی صدی گراوٹ کا مظہر ہے
فروری 2021 میں بھارت میں مصنوعات کی درآمد 4055ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ فروری 2020 میں یہ 37.90 ارب امریکی ڈالر تھی جوکہ 6.98 فی صد کا اضافہ ہے
فروری 2021 میں بھارت 12.88 ارب امریکی ڈالر کے تجارتی خسارے کے ساتھ زیادہ درآمد والا ملک ہے جبکہ فروری 2020 میں یہ تجارتی خسارہ 10.16 ارب امریکی ڈالر تھا جس سے خسارے میں 25.94 فیصد اضافے کا پتہ چلتا ہے
غیر پیٹرولیم اور غیر نگینوں اور زیورات والی برآمدات کی قدر فروری 2021 میں 22.48 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ فروری 2020 میں یہ 21.28 ارب امریکی ڈالر تھی۔ یہ 5.65 فی صد کی نمو ہے
غیر پیٹرولیم اور غیر نگینہ وزیورات درآمد فروری 2021 میں23.85 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ فروری 2020 میں یہ 22.21 ارب امریکی ڈالر تھی جو7.40 فی صد کی ترقی ہے
برآمدات کے پانچ اشیا بڑے گروپ جنھوں نے فروری 2021 اور فروری 2020 کی مسابقت میں مثبت شرح نمو کا مظاہرہ کیا: دیگر اناج(542.06 فیصد) کھلی (244.12
Posted On:
02 MAR 2021 2:32PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 2 مارچ 2021، بھارت کی اشیا کی برآمدات فروری 2021 میں 27.67ارب امریکی ڈالر تھیں جبکہ فروری 2020 میں یہ 27.74 ارب امریکی ڈالر تھیں۔جوکہ 0.25 فی صد کی گراوٹ ہے۔ اپریل تا فروری 2020-21 کے دوران برآمدات 255.92 ارب امریکی ڈالر تھیں جبکہ یہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران 291.87 ارب امریکی ڈالر تھی جو کہ12.32 فی صد کی منفی نمو ہے۔
فروری 2021 میں بھارت کی اشیا کی درآمدات 4055 ارب امریکی ڈالر تھی جبکہ فروری 2020 میں یہ 37.90 ارب ڈالر تھی جو 6.98 فی صد کا اضافہ ہے۔ اپریل تا فروری 2020-21 کے دوران اشیا درآمد 340.88 ارب ڈالر تھی جبکہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران یہ 443.24 ارب ڈالر تھی۔ یہاں 23.09 فی صد منفی نمو ہے۔
اسی طرح بھارت فروری 2020 میں زیادہ درآمدات والا ملک ہے اور تجارتی خسارہ 12.88 ارب ڈالر ہے جو فروری 2020 میں 10.16 ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کے مقابلے 26.74 فی صد کا اضافہ ہے۔
فروری 2021 میں غیر پیٹرولیم اشیا کی برآمدات 25.16ارب ڈالر کی ہے جو کہ فروری 2020 کے مقابلے 3.55 فی صد مثبت نمو ہے۔ غیر پیٹرولیم اور غیر نگینہ وزیورات برآمدات کی برآمدات فروری 2021 میں 22.48 ارب ڈالر تھی جو کہ فروری 2020 میں 21.28 ارب ڈالر تھی اور یہ 5.65 فی صد کی مثبت نمو ہے۔ اپریل سے فروری 2020-21 کے دوران غیر پیٹرولیم غیر نگینہ وزیورات کی مجموعی برآمدات 211.25 ارب ڈالر ہوئیں جبکہ 2019 -20 کی اسی مدت کے دوران 219.22 ارب ڈالر تھی جو3.63 فی صد کی گراوٹ ہے۔
فروری 2021 میں ، تیل کی درآمد 8.99 ارب امریکی ڈالر تھی ، جبکہ فروری 2020 میں یہ 10.78 ارب ڈالر تھی۔ اس طرح 19.63 فیصد گراوٹ واقع آئی۔ اپریل تا فروری 2020-21 میں تیل کی درآمد 72.08 ارب امریکی ڈالر تھی جو سابقہ موقع پر 120.50 ارب امریکی ڈالر تھی۔ اس میں 40.18 فیصد کمی واقع ہوئی۔
برآمدات کی بڑی اشیا جن میں فروری 2021 کے دوران فروری 2020 کے مقابلے میں مثبت نمو ریکارڈ کی گئی ہے وہ حسب ذیل ہیں: دیگر اناج (542.06 فیصد) ، کھلی (244.12 فیصد) ، خام لوہا (167.79 فیصد) ، جوٹ مصنوعات بشمول فرش پر بچھائی جانے والی چیزیں (45.4 فیصد) چاول ( 30.1 فیصد )، اناج سے بنی اشیا اور متنوع پروسیس چیزیں( 26.68 فیصد)
برآمدات کی اہم اشیا جن میں فروری 2021 کے دوران فروری 2020 کے مقابلے میں مثبت نمو ریکارڈ کی گئی وہ حسب ذیل ہیں: پٹرولیم مصنوعات (-27.13%) ، تیل کے بیج(-25.45%) ، چرم اور چمڑے کی مصنوعات (-21.62%) ، کاجو (-18.6%)، جیم اینڈ جویلری (-11.18%)، تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی (-8.5%) ،الیکٹرانک اشیا (-5.8%)۔
پچھلے سال فروری کے مہینے کے مقابلے فروری 2021 میں منفی نمو کا مظاہرہ کرنے والے بڑی درآمداتی اجناس حسب ذیل ہیں: چاندی
(-91.55%) ، نیوزپرنٹ (-80.76%), ، فرٹیلائزر، کروڈ اینڈ منیوفیکچرڈ (منفی 46.01 فیصد)، کوئیلہ کوک اور بریکیٹ وغیرہ (منفی 28.09 فیصد) چرم اور چمڑے کی مصنوعات (منفی 26.75 فیصد) ، ٹرانسپورٹ کا سامان (منفی 23.0 فیصد) ، پٹرولیم ، خام اور مصنوعات (16.63 فیصد)، دالیں (منفی 11.06 فیصد) مشین ٹولز (منفی 6.35 فیصد)، کاٹن خام اور کترن (منفی 5.08 فیصد)، پیشہ ور آلے ، آپٹیکل سامان وغیرہ (منفی 3.17 فیصد)، پلپ اور ردی کاغذ (منفی 2.8 فیصد)، پرل، قیمتی پتھر نصف قیمتی پتھر (منفی 1.42،) ، پھل اور سبزیاں (منفی 0.88 فیصد) اور ویجیٹبل آئل (منفی 0.56 فیصد)۔
مرچنڈائز کاروبار: ابتدائی اعداد و شمار ، فروری 2021
بلین ڈالر میں خلاصہ قیمت
|
کل
|
غیر پیٹرولیم
|
غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات
|
|
2020 -20
|
2020-21
|
%
تبدیلی
|
2020 -20
|
2020-21
|
%
تبدیلی
|
2020 -20
|
2020-21
|
%
تبدیلی
|
برآمدات
|
27.74
|
27.67
|
-0.25
|
24.30
|
25.16
|
3.55
|
21.28
|
22.48
|
5.65
|
درآمدات
|
37.90
|
40.55
|
6.98
|
27.12
|
31.56
|
16.37
|
22.21
|
23.85
|
7.40
|
خسارہ
|
-10.16
|
-12.88
|
26.74
|
-2.82
|
-6.40
|
126.65
|
-0.93
|
-1.37
|
47.41
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
اشیا کے گروپ سے متعلق تبدیلی
قدر ملین امریکی ڈالر میں
|
فروری 2020 کے مقابلہ میں فروری 2021 میں اضافہ
|
دفروری 2020 کے مقابلہ میں فروری 2021 میں کمی
|
|
اجناس کا گروپ
|
قدر میں بدلاؤ
|
تبدیلی%
|
اجناس کا گروپ
|
قدر میں بدلاؤ
|
تبدیلی %
|
درآمدات
|
خام لوہا
|
294.09
|
167.79
|
پٹرولیم مصنوعات
|
-933.82
|
-27.13
|
ڈرگس این فارماسیوٹیکلز
|
254.55
|
14.58
|
جیمس اور جویلری
|
-337.64
|
-11.18
|
چاول
|
210.29
|
30.10
|
انجینئرنگ کا سامنا
|
-185.01
|
-2.56
|
برآمدات
|
سونا
|
2928.20
|
123.95
|
پٹرولیم ، خام تیل اور مصنوعات
|
-1792.43
|
-16.63
|
الیکٹرونک سامان
|
1326.97
|
37.77
|
کوئلہ، کوک اور بریگیٹ وغیرہ
|
-514.85
|
-28.09
|
آرگینک اور ان آگینک کیمیکل
|
559.09
|
37.61
|
ٹرانسپورٹ کا سامان
|
-505.45
|
-23.00
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-2082
(Release ID: 1702098)
Visitor Counter : 141