صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا 40 واں دن- تازہ ترین جانکاری


 کووڈ-19 کے 1.23کروڑ  سے زیادہ ٹیکے کی خوراک دی گئی

آج شام 6 بجے تک 2.01 لاکھ  سے زیادہ ٹیکے کی خوراک دی گئی؛ 83354 طبی ملازمین کو آج دوسری خوراک  دی گئی

Posted On: 24 FEB 2021 7:33PM by PIB Delhi

 

 

   نئی دہلی-24فروری/طبی ملازمین اور صف اول کے کارکنان کو ٹیکہ لگانے کی تعداد آج 1.23 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

 آج شام 6 بجے تک کی  عارضی رپورٹ کے مطابق2,63,224 سیشن کے ذریعہ ٹیکہ کی1,23,663 خوراک دی گئی۔

اس میں 65,24,726 طبی ملازمین شامل ہیں، جنہوں نے پہلی خوراک لی اور 14,81,754 طبی ملازمین نے  43,60,153 صف اول کے اپنے ساتھیوں( پہلی خوراک) کے ہمراہ دوسری خوراک لی۔ملک گیر سطح پر ٹیکہ کاری کاآغاز 16 جنوری 2021 کو ہوا تھا جبکہ صف  اول کے کارکنان کی ٹیکہ کاری 2 فروری 2021 کو شروع ہوئی۔

 

صف اول کے کارکنان(ایف ایل ڈبلیو)

طبی ملازمین( ایچ سی ڈبلیو)

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

43,60,153

14,81,754

65,24,726

 

آج یعنی کووڈ-19 کی ملک گیر ٹیکہ کاری کے 40 ویں دن، شام 6 بجے تک 201035خوراک دی  گئی۔ عارضی  رپورٹ کے مطابق،  اس  میں سے117681 مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی،جبکہ 83354 طبی ملازمین نے اپنی دوسری خوراک لی ہے۔حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل کرلی جائے گی۔

آج شام 6 بجے تک8868  سیشن منعقد کئے گئے۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

 جن مستفیدین کے ٹیکے لگائے گئے

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 کل خوراک

1

انڈمان ونکوبار جزائر

5,644

2,118

7,762

2

آندھرا پردیش

4,57,737

1,16,275

5,74,012

3

اروناچل پردیش

22,433

5,497

27,930

4

آسام

1,77,125

15,233

1,92,358

5

بہار

5,34,116

59,793

5,93,909

6

چنڈی گڑھ

17,256

1,306

18,562

7

چھتیس گڑھ

3,61,669

36,380

3,98,049

8

دادر اور نگر حویلی

5,047

266

5,313

9

دمن اور دیو

1,808

254

2,062

10

دہلی

3,37,080

25,110

3,62,190

11

گوا

16,741

1,559

18,300

12

گجرات

8,30,098

79,966

9,10,064

13

ہریانہ

2,16,410

54,822

2,71,232

14

ہماچل پردیش

98,879

12,818

1,11,697

15

جموں وکشمیر

2,17,910

10,285

2,28,195

16

جھارکھنڈ

2,71,851

16,614

2,88,465

17

کرناٹک

5,81,965

1,73,194

7,55,159

18

کیرالہ

4,21,298

68,197

4,89,495

19

لداخ

7,368

611

7,979

20

لکشدیپ

2,344

639

2,983

21

مدھیہ پردیش

6,45,122

45,618

6,90,740

22

مہاراشٹر

9,64,727

93,409

10,58,136

23

منی پور

45,433

2,164

47,597

24

میگھالیہ

28,238

1,200

29,438

25

میزورم

18,485

3,912

22,397

26

ناگا لینڈ

26,493

5,047

31,540

27

اڈیشہ

4,47,797

1,31,226

5,79,023

28

پڈوچیری

9,436

1,023

10,459

29

پنجاب

1,39,305

27,388

1,66,693

30

راجستھان

7,83,205

97,002

8,80,207

31

سکم

15,702

1,052

16,754

32

تمل ناڈو

3,68,046

45,762

4,13,808

33

تلنگانہ

2,81,509

1,06,557

3,88,066

34

تریپورہ

86,274

16,391

1,02,665

35

اترپردیش

11,40,754

86,021

12,26,775

36

اترا کھنڈ

1,36,058

11,242

1,47,300

37

مغربی بنگال

7,46,437

88,589

8,35,026

38

متفرقات

4,17,079

37,214

4,54,293

 

میزان

1,08,84,879

14,81,754

1,23,66,633

 

ٹیکہ کاری کے 40 ویں دن شام 6 بجے تک پہلی خوراک کی ٹیکہ کاری  میں 7اے ای ایف آئی کی اطلاع ملی ہے،جبکہ ٹیکہ کاری کی دوسری خوراک سے متعلق  تین اے ای ایف آئی کی بات سامنے آئی ہے۔

 

******

ش  ح ۔م ع ۔ ر ض

U-NO.1917


(Release ID: 1700681) Visitor Counter : 258


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu