کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
طبی آلات کو ملک میں ہی تیار کرنے کو فروغ دینے کے لئے پیداوار سے جڑی ترغیب اسکیم پی ایل آئی کے تحت منظوری دی گئی
Posted On:
11 FEB 2021 2:02PM by PIB Delhi
ہندوستان میں طبی سازوسامان وآلات کا شعبہ کافی مہنگی لاگت کے ساتھ ساتھ مقابلہ جاتی معیشتوں، گھریلو سپلائی چین اور لاجیسٹکس کی کمی، مالیہ کی اونچی لاگت، بجلی کی کم فراہم کے مسائل سے دوچار ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزائن، صلاحیتوں، تحقیق اور ترقی پر کم توجہ اور ہنرمندی کے فروغ وغیرہ پر بھی کم توجہ دیے جانے کی وجہ سے اس سیکٹر اثر پڑا ہے۔
گھریلو مینوفیکچرنگ کو تقویت دینے کے مقصد کے ساتھ ساتھ طبی آلات وسازوسامان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری راغب کرنے کی غرض سے دواسازی کے محکمے نے ایک پیداوار سے جڑی ترغیب اسکیم پی ایل آئی شروع کی ہے تاکہ طبی آلات کی گھریلو مینوفیکچرنگ کو فروغ دیا جاسکے اور 21-2020 سے 28-2027 کی مدت کے لئے 3420 کروڑ روپے کے کل مالی اخراجات کی منظوری کے ساتھ طبی آلات وسازوسامان کی گھریلو مینوفیکچرنگ کو بڑھاوا دینے کو یقینی بنایا جاسکے۔
کینسر دیکھ بھال، ریڈیو تھیراپی، میڈیکل ڈیوائسیز، ریڈیولوجی اور امیجنگ میڈیکل ڈیوائسیز (دونوں ایونایزنگ اور غیر ایونایزنگ) ریڈیشن پروڈکٹس اور نیوکلیئر امیجنگ ڈیوائسیز، اینایس تھینکس اور کارڈیو ریسپابیٹری میڈیکل ڈیوائسیز بشمول کیتھرس آف کارڈیو، ریسپابیٹری کیشا گری اور رئیل کیئرمیڈیکل ڈیوائسیزاور امپلانٹس نیز امپلانیٹبیل الیکٹرانکس ڈیوائسیز کے لئے چار الگ الگ ٹارگیٹ سیگمینٹس کے تحت درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
*********
ش ح، ح ا، ع ر
21-02-2021
U-1808
(Release ID: 1700151)
Visitor Counter : 232