بھارتی چناؤ کمیشن

قانون ساز اسمبلی کے ممبران(ایم ایل اے) کے ذریعہ کرناٹک قانون ساز اسمبلی کا ضمنی الیکشن

Posted On: 18 FEB 2021 2:36PM by PIB Delhi

 

   نئی دہلی-17 فروری/

قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے ذریعہ کرناٹک قانون ساز اسمبلی میں ایک جز وقتی جگہ خالی ہے۔جس کی تفصیل یہ ہے:

 

ممبر کا نام

انتخاب کی نوعیت

جگہ خالی ہونے کی وجہ

مدت کار

ایس ایل دھرمی گوڑا

ممبران اسمبلی کے ذریعہ

 28.12.2020 کو انتقال

17.06.2024 تک کے لئے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

.2      مندرجہ بالا خالی جگہ کو پر کرنے کے لئے کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے ممبران کے ذریعہ کرناٹک قانون ساز اسمبلی ضمنی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا شیڈول درج ذیل ہے:

 

نمبرشمار

واقعات

تاریخیں

  1.  

نوٹیفکیشن کا  اجرا

25 فروری 2021 (جمعرات)

  1.  

نامزدگی کی آخری تاریخ

04 مارچ2021 ( جمعرات)

  1.  

نامزدگی کی  اسکروٹنی

05 مارچ 2021(جمعہ)

  1.  

 نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ

08 مارچ 2021( پیر)

  1.  

پولنگ کی تاریخ

 15 مارچ 2021( پیر)

  1.  

پولنگ کے اوقات

 9 بجے صبح سے شام 4 بجے تک

  1.  

ووٹوں کی گنتی

15 مارچ 2021( پیر) شام 5 بجے تک

  1.  

تاریخ جس سے قبل یہ  الیکشن مکمل ہونا ہے

18 مارچ 2021( جمعرات)

 

 

 

.3      تمام اشخاص کے ذریعہ پورے انتخابی عمل کے دوران ہدایات پر عمل آوری لازمی ۔

  1. انتخاب سے متعلق کسی بھی سرگرمی کے دوران ہر شخص کو فیس ماسک پہننا ضروری ہوگا۔
  2. ہال/ کمرہ/ ایوان میں انتخابی مقاصد کے لئے داخلے پر

(الف)  تمام لوگوں کی تھرمل اسکیننگ کرائی جائے گی۔

(ب) تمام مقامات پر سینٹائزر کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔

.III    وزارت داخلہ اور ریاستی حکومت کے ذریعہ کووڈ-19 کے پس منظر میں دی گئی ہدایت کے مطابق سماجی فاصلہ کو برقرار رکھا جائے گا۔

.4      کرناٹک کے چیف سکریٹری کو اس بات  کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ  ریاست کے ایک افسر کو مقرر کریں جو اس بات کو یقینی بنائے کہ الیکشن کے عمل کی تکمیل کے دوران کووڈ-19 کے تعلق سے دی گئی ہدایت پر مکمل طور پر عمل آوری ہوگی۔

 

******

 

ش  ح ۔ج      ق ۔ ر ض

U-NO.1701



(Release ID: 1699036) Visitor Counter : 114