صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ جانکاری- 28واں دن
کووڈ-19 کے لئے 77.66 لاکھ مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا
آج شام 6 بجے تک 261309 مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا
گذشتہ 24 گھنٹوں میں موت کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا
Posted On:
12 FEB 2021 8:40PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 12فروری، 2021 /
ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے 28ویں دن 77.66 لاکھ صحت کارکنان اور فرنٹ لائن کے اہلکاروں کو ٹیکہ لگایا گیا۔ عبوری رپورٹ کے مطابق، آج شام 6 بجے تک 163587 سیشنز کے ذریعے کووڈ-19 کے خلاف 7766319 مستفدین کو ٹیکہ لگایا گیا۔ اس میں 5865813 (58.9فیصد) صحت سے متعلق کارکنان اور 1900506 (21.2فیصد) فرنٹ لائن کے اہلکار شامل ہیں۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 28ویں دن آج شام 6 بجے تک مجموعی طور پر 261309 مستفدین کو ٹیکا لگایا گیا تھا۔ عبوری اعدادو شمار کے مطابق ان میں 50837 صحت شعبے سے متعلق کارکنان اور 210472 فرنٹ لائن اہلکار شامل ہیں۔ آج کی حتمی رپورٹ دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔
نمبر شمار
|
ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ٹیکہ لگواچکے مستفدین
|
1
|
انڈ مان و نکوبار جزائر
|
3454
|
2
|
آندھرا پردیش
|
3,48,280
|
3
|
اروناچل پردیش
|
14,902
|
4
|
آسام
|
1,21,048
|
5
|
بہار
|
4,51,621
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
8017
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
2,45,114
|
8
|
دادر و نگر حویلی
|
2890
|
9
|
دمن و دیو
|
1095
|
10
|
دہلی
|
1,66,725
|
11
|
گوا
|
12214
|
12
|
گجرات
|
6,61,508
|
13
|
ہریانہ
|
1,94,124
|
14
|
ہماچل پردیش
|
72,191
|
15
|
جموں و کشمیر
|
1,11,470
|
16
|
جھارکھنڈ
|
1,84,568
|
17
|
کرناٹک
|
4,90,746
|
18
|
کیرالہ
|
3,40,223
|
19
|
لداخ
|
2854
|
20
|
لکشدیپ
|
920
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
5,09,168
|
22
|
مہاراشٹر
|
6,33,519
|
23
|
منی پور
|
18935
|
24
|
میگھالیہ
|
12659
|
25
|
میزورم
|
11332
|
26
|
ناگالینڈ
|
9,073
|
27
|
اڈیشہ
|
3,90,302
|
28
|
پڈوچیری
|
5514
|
29
|
پنجاب
|
1,01,298
|
30
|
راجستھان
|
5,92,412
|
31
|
سکم
|
8335
|
32
|
تمل ناڈو
|
2,11,762
|
33
|
تلنگانہ
|
2,71,754
|
34
|
تریوپرہ
|
64,773
|
35
|
اترپردیش
|
8,31,556
|
36
|
اتراکھنڈ
|
1,04,052
|
37
|
مغربی بنگال
|
4,70,912
|
38
|
متفرقات
|
84,999
|
میزان
|
77,66,319
|
12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کل مندرج صحت کارکنان میں سے 70 فیصد سے زیادہ کو ٹیکہ لگایا جاچکاہے۔ ان ریاستوں میں بہار، تریپورہ، مدھیہ پردیش، ڈیشہ، اتراکھنڈ، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، کیرل، لکشدیپ، میزورم، راجستھان اور سکم شامل ہیں۔
نمبر شمار.
|
ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
فیصد
|
1.
|
بہار
|
80.2%
|
2.
|
تریپورہ
|
78.8%
|
3.
|
مدھیہ پردیش
|
75.8%
|
4.
|
اڈیشہ
|
75.7%
|
5.
|
اتراکھنڈ
|
74.6%
|
6.
|
چھتیس گڑھ
|
72.7%
|
7.
|
ہماچل پردیش
|
72.2%
|
8.
|
کیرالہ
|
71%
|
9.
|
لکش دیپ
|
70.7%
|
10.
|
میزورم
|
70.5%
|
11.
|
راجستھان
|
70.2%
|
12.
|
سکم
|
70.1%
|
دوسری جانب
، 8 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں، جن میں دہلی، میگھالیہ، پنجاب، منی پور، تمل ناڈو، چنڈی گڑھ، ناگالینڈ اور پڈوچیری شامل ہیں،میں مندرج صحت کارکنان میں 40 فیصد سے بھی کم ٹیکہ کاری درج ہوئی ہے۔
جن 10 ریاستوں میں سب سے زیادہ ٹیکہ کاری کی گئی وہ ہیں، اترپردیش، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، جموں و کشمیر، مغربی بنگال، گجرات، کرناٹک، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور اڈیشہ ۔
اب تک کل 33 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے،جو مجموعی ٹیکہ کاری کا 0.0004فیصد ہے۔ اسپتال میں داخل ہونے والے 33 معاملوں میں سے 21 کو علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے، جبکہ 10 لوگوں کی موت ہوگئی اور دو افراد زیر علاج ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں اینافلیکسس سے متاثرہ ایک شخص کا مرشدآباد میڈیکل کالج و اسپتال، مغربی بنگال میں علاج کیا گیا اور اسے اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
اب تک مجموعی طور پر 22 اموات درج کی گئی ہیں، جو مجموعی ٹیکہ کاری کا 0.0003فیصد ہے۔ 24 میں سے 9 افراد کی اسپتال میں موت ہوئی ہے جبکہ 15 افراد کی موت اسپتال سے باہر درج کی گئی ہے۔
ٹیکہ کاری کی وجہ سے آج کی تاریخ تک کسی سنگین/ شدید ، ٹیکہ کاری کے بعد نامناسب واقعہ(ا ے ای ایف آئی)/ موت کا ایک بھی معاملہ درج نہیں ہوا ہے۔
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ اس امر کو یقینی بنایا جائے کہ تمام صحت کارکنان کا 20 فروری 2021 تک اور 25 فروری 2021 تک موپ- اپ راؤنڈ (حتمی دور) کے ذریعے کم از کم ایک مرتبہ ٹیکہ لگایاجاچکا ہے۔
اس امر کو بھی یقینی بنانے کی صلاح دی گئی ہے کہ فرنٹ لائن کے تمام اہلکاروں کو یکم مارچ تک کم از کم ایک مرتبہ ٹیکہ لگائے جانے کا شیڈول تیار کیا جائے اور 6 مارچ تک موپ-اپ راؤنڈ کا شیڈول بنایا جائے۔
*****
ش ح۔ ن ر (13.02.2021)
U NO: 1495
(Release ID: 1697693)
Visitor Counter : 177