صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19ٹیکہ کاری کے 23ویں دن کی تازہ ترین معلومات
ملک بھر میں 58لاکھ سے زیادہ طبی ملازمین اور پہلی صف کے کارکنوں کو ٹیکہ لگایا گیا
آج شام 6:40بجے تک 28059لوگوں کو ٹیکہ لگایاگیا
ٹیکہ کاری کے بعد منفی اثرکا آج کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا
Posted On:
07 FEB 2021 8:11PM by PIB Delhi
کووڈ-19 کے خلاف ٹیکہ کاری پروگرام کے 23ویں دن طبی ملازمین اور صف اول کے کارکنوں کو ٹیکہ لگانے کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ امریکہ اور برطانیہ کے بعد بھارت کووڈ-19 کی خوراک دینے والاتیسرا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔
ٹیکہ کاری کا پروگرام آج 12 ریاستوں میں چلا، جن میں آسام، بہار، گجرات، ہریانہ، جھارکھنڈ،کرناٹک، کیرالہ، منی پور، اوڈیشہ، راجستھان، تریپورہ اور اتراکھنڈشامل ہیں۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق کووڈ-19 کے خلاف ٹیکہ کی خوراک لینے والے طبی ملازمین اور صف اول کے کارکنوں کی تعداد 5803617(آج شام 6:40بجے تک )پہنچ گئی۔ اب تک 116478اجلاس منعقد کیے جاچکے ہیں۔ آج شام 6:40بجے تک1295اجلاس کا انعقاد کیاگیا۔
ابھی تک جتنے لوگوں کو ٹیکہ لگاہے ان میں 5317760 طبی ملازمین ہیں جب کہ 485857صف اول کے کارکن ہیں۔
آج شام 6 بجے تک 28059 لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔ان میں سے 12978طبی ملازمین ہیں جب کہ 15081 صف اول کے کارکن ہیں۔آخری رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔
نمبر شمار
|
ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقے
|
ٹیکہ لگوانے والے افراد
|
1
|
انڈومان و نکوبارجزائر
|
3397
|
2
|
آندھراپردیش
|
2,99,649
|
3
|
اروناچل پردیش
|
12,346
|
4
|
آسام
|
88,585
|
5
|
بہار
|
3,79,042
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
5645
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
1,68,881
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
1504
|
9
|
دمن اور دیو
|
708
|
10
|
دہلی
|
1,09,589
|
11
|
گوا
|
8257
|
12
|
گجرات
|
4,46,367
|
13
|
ہریانہ
|
1,39,129
|
14
|
ہماچل پردیش
|
54,573
|
15
|
جموں وکشمیر
|
49,419
|
16
|
جھارکھنڈ
|
1,04,371
|
17
|
کرناٹک
|
3,88,476
|
18
|
کیرالہ
|
2,92,195
|
19
|
لداخ
|
1987
|
20
|
لکشدیپ
|
839
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
3,42,016
|
22
|
مہاراشٹر
|
4,73,480
|
23
|
منی پور
|
8334
|
24
|
میگھالیہ
|
6859
|
25
|
میزورم
|
10937
|
26
|
ناگالینڈ
|
4,535
|
27
|
اوڈیشہ
|
2,76,323
|
28
|
پوڈوچیری
|
3532
|
29
|
پنجاب
|
76,430
|
30
|
راجستھان
|
4,60,994
|
31
|
سکم
|
5372
|
32
|
تمل ناڈو
|
1,66,408
|
33
|
تلنگانہ
|
2,09,104
|
34
|
تریپورہ
|
40,405
|
35
|
اترپردیش
|
6,73,542
|
36
|
اتراکھنڈ
|
74,330
|
37
|
مغربی بنگال
|
3,54,000
|
38
|
دیگر
|
62,057
|
|
کل ٹیکہ کاری
|
58,03,617
|
ٹیکہ کاری مہم کے 23ویں دن شام 6:40بجے تک منفی اثر کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا۔
******
ش ح۔ق ت۔ج ا
U-NO.1357
(Release ID: 1696700)
Visitor Counter : 168