صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ- 19 سے بچاؤ کی ٹیکہ کاری کے تیرھویں دن کے بارے میں تازہ ترین معلومات


پورے ملک میں حفظان صحت سے متعلق 28 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کے ٹیکے لگائے گئے

آج شام 7 بجے تک لگ بھگ 5 لاکھ مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 JAN 2021 7:56PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ، 28 جنوری ، 2021 :   کووڈ- 19 سے بچاؤ کےٹیکے لگوانے والے حفظان صحت سے متعلق کارکنوں  کی تعداد آج ابھی تک ( ٹیکہ کاری کی مہم کے  تیرھویں  دن) 28 لاکھ   سے تجاوز  کر گئی ہے َ۔

عبوری ربورٹ کے مطابق52667 سیشنز کے دوران کل 2847608  مستفدین کو  ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔  ( آج شام 7 بجے  تک ) ۔

آج دیر رات تک 9994 سیشنز  کے ذریعہ  491615 مستفدین کو  ٹیکے لگائے گئے ۔

 

نمبر  شمار

ریاست/ مرکز کے زیر  انتظام علاقے

مستفدین کی تعداد جنہیں ویکسین دی گئی

1

انڈمان اور نکوبار  جزائر

2656

2

آندھرا پردیش

1,70,910

3

اروناچل پردیش

8,651

4

آسام

27,693

5

بہار

1,06,824

6

چنڈی گڑھ

2764

7

چھتیس گڑھ

62,110

8

دادر  اور نگر حویلی

493

9

دمن اور دیو

286

10

دہلی

48,008

11

گوا

2882

12

گجرات

1,54,234

13

ہریانہ

1,15,968

14

ہماچل پردیش

18,848

15

جموں و کشمیر

22,401

16

جھارکھنڈ

24,315

17

کرناٹک

2,84,979

18

کیرالہ

1,06,393

19

لداخ

818

20

لکشدیپ

746

21

مدھیہ پردیش

1,67,838

22

مہاراشٹر

2,18,030

23

منی پور

2855

24

میگھالیہ

3849

25

میزورم

6728

26

ناگالینڈ

3,973

27

اڈیشہ

1,94,058

28

پڈوچیری

1813

29

پنجاب

50,977

30

راجستھان

2,44,204

31

سکم

1748

32

تمل ناڈو

88,467

33

تلنگانہ

1,46,665

34

تریپورہ

24,302

35

اتر پردیش

2,77,608

36

اتراکھنڈ

19,517

37

مغربی بنگال

1,84,596

38

متفرق

48,401

میزان

28,47,608

سیشنز  اور  یومیہ  ٹیکے لگوانے والے  مستفدین کی تعداد میں  بتدریج  اضافہ ہو رہا ہے ۔

image001WOB8.jpg 1.jpg

13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  میں سے  ہر ایک  نے  1 لاکھ سے زیادہ مستفدین کو ٹیکے لگائے ہیں  (جو کل  مستفدین کا 83.31 فیصد  ہے )۔

image002DVQB.jpg 2.jpg

ٹیکے کاری مہم کے تیرھویں دن شام 7  بجے تک 293 اے ای ایف   آئی  کی رپورٹ ملی ہے ۔

*************

( ش ح ۔ ع م۔ ر ب(

29.01.2021

U. No. 925



(Release ID: 1693168) Visitor Counter : 203