صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند 72ویں یوم جمہوریہ سے قبل، کل قوم سے خطاب کریں گے

Posted On: 24 JAN 2021 6:45PM by PIB Delhi

 

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند کل (25 جنوری، 2021 کو) 72ویں یوم جمہوریہ سے قبل قوم سے خطاب کریں گے۔

اس خطاب کو آل انڈیو ریڈیو (اے آئی آر) کے تمام قومی نیٹ ورک اور دوردرشن کے تمام ہندی اور انگریزی چینلوں پر شام 7 بجے راست طور پر نشر کیا جائے گا۔ دوردرشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کے بعد دوردرشن کے سبھی علاقائی چینلوں پر علاقائی زبانوں میں رات 9:30 بجے سے صدرجمہوریہ کا خطاب نشر کیا جائے گا۔

****

 

ش ح ۔اب ن

U-782


(Release ID: 1692032) Visitor Counter : 250