وزارت اطلاعات ونشریات

امید ہے کہ سمر ریبلز اس مشکل صورتحال میں بہت سارے کنبوں کی مدد کرے گی: ڈائریکٹر مارٹینا سکووا


فلم ’’دوستی، اعتماد، تعلق اور محبت کو فروغ دیتی ہے‘‘

 

نئی دہلی،20 جنوری 2020/ گیارہ سالہ ایک لڑکا اپنی ماں سے سرکشی کرتا ہے اور جرمنی میں  اپنے گھر سے سلوواکیہ اپنے دادا کی تلاش میں بھاگ جاتا ہے ، صرف یہ محسوس کرنے کے لئے  اس کے دادا اتنے دوست نہیں  ہیں، جتنا اس نے تصور کیا تھا۔ اس لڑکے کی مہم جوئی کے بارے میں بات کرتے ہوئے  ایفی -51 ورلڈ  پنورما فلم،سمر ریبلز  کی ڈائریکٹر مارٹینا اسکووا نے کہا : کہانی  ایک 11 سال کے لڑکے کی نظر سے سنائی گئی ہے ۔مجھے امید ہے کہ  یہ کہانی  اس مشکل صورتحال  میں بہت  سے کنبوں کی اخلاقی    مددر کرے گی۔  فلم دوستی   ، اعتماد اور اپنے   تعلق اور جذبات کے موضوعات پر مبنی  ہے۔ مجھے امید ہے کہ  ناظرین ان جذبات  کا ادراک  کریں گے جو ہم نے اس فلم میں ڈالیں ہیں اورخصوصی مزاح سے وہ بہتر محسوس کریں گے اور محفوظ  ہوں گے۔ وہ 51 ویں  فلمی  میلے کے پانچویں  دن (20 جنوری 2021)  ہندستان کے بین الاقوامی  فلمی میلے میں پریس کانفرنس  سے خطاب کررہی تھیں۔

مجھے  بھی بچپن  میں ایک ایسے  ہی ٹوٹے ہوئے خاندان  کے ساتھ  پریشانیوں  کا سامنا کرنا پڑا  تھا لیکن  میں نے اپنے دادا  دادی کے ساتھ  اچھا وقت گزارا تھا۔  پہلی ڈیبو فیچر فلم کی ہدایت کار نے اعتراف کیا۔ انہوں نے کہاکہ ایلی   آس  ایسکوسل ، چائلڈ ایکٹر،جو فلم  میں کمسن لڑکے جونا س کا کردار نبھا رہا ہے، بے ساختہ اور باصلاحیت  اداکار ہے اور اداکاری  کے نئے طریقوں کو جوکردار کی مانگ کی ہے، سیکھنے کےلئے تیار  رہتا ہے۔

 اس سوال کے جواب میں کہ فلم کے لئے سمر ریلیز  کا عنوان کیوں منتخب  کیا گیا ہے، انہوں  نے کہا  چائلڈ کیریکٹر حیثیت  (اسٹیٹس کیو) کو پسند نہیں کرتے، وہ اس میں تبدیلی لانے کے خواہاں ہیں۔

اس میں اپنی موجودگی  کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر نے کہا، گوا میں آکر  یہ فلم دکھاکر   بہت خوشی ہوئی ہے۔میں اس سے پہلے ہندستان کبھی نہیں آئی تھی اوراس فلم میں  میلے کے   فلمی ثقافت کو  زندہ رکھنے کے لئے میں فلمی میلےکی بہت شکر گذار ہوں۔

مارٹینا سکووا کی سمر ریبیل ،’’ ایک دو لسانی مزاحیہ ایڈوینچر ہے  جس میں  کمسن جوناس  ایلیاس  ویسکو سل  (اپنے دادا کے ساتھ  چھٹیاں گذارنا چاہتا ہے وہ  حقیقت میں  دل سے  اپنے دادا کے ساتھ   رہنا چاہتا ہے۔  جبکہ   اس کی تھکی ہوئی ماں نے   پہلے ہی دیگر منصوبے بنا رکھے ہیں۔ تھوڑی سی   اسمنجس میں جوبہت   واضح ہے،   جلد ہی   جوناس   جرمنی سے   سلوواکیہ  بھاگ جاتا ہے۔ وہ صرف یہ محسوس کرنا چاہتا ہے کہ  ان کے پیارے دادا   برناڈاب ایک   ٹیڈ گرمپیئر ہیں ۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-607

 


(Release ID: 1690664) Visitor Counter : 335