صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ویکسینیشن پر پیش رفت
اب تک ملک بھر میں 6.31 لاکھ سے زائد صحت ملازمین کو ویکسین دی جا چکی ہے
آج کسی بھی ریاست سے اے ای ایف آئی کے تشویشناک ؍ خطرناک نوعیت کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا
Posted On:
19 JAN 2021 7:32PM by PIB Delhi
ملک گیر سطح پر کووڈ-19 ویکسینیشن پروگرام چوتھے دن بھی کامیابی کے ساتھ جاری رہا۔ کووڈ-19 ویکسینیشن عمل کا آغاز عزت مآب وزیراعظم نے 16 جنوری 2021 کو کیا تھا۔
اب تک 11660 سیشن کے ذریعے 631417( آج شام 6 بجے تک)صحت ملازمین کو کووڈ-19کی ویکسین دی جا چکی ہے۔عبوری رپورٹ کے مطابق آج شام 6 بجے تک 3800سیشن ہوئے۔
نمبر شمار
|
ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
ویکسین استفادہ کنندگان (عبوری 6 بجے شام تک)
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
644
|
2
|
آندھرا پردیش
|
58,495
|
3
|
ارونا چل پردیش
|
2,805
|
4
|
آسام
|
7,418
|
5
|
بہار
|
42,085
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
469
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
10,872
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
114
|
9
|
دمن اور دیو
|
94
|
10
|
دلی
|
12,441
|
11
|
گوا
|
426
|
12
|
گجرات
|
17,581
|
13
|
ہریانہ
|
24,944
|
14
|
ہماچل پردیش
|
5,049
|
15
|
جموں و کشمیر
|
4,395
|
16
|
جھارکھنڈ
|
8,824
|
17
|
کرناٹک
|
80,686
|
18
|
کیرالہ
|
23,855
|
19
|
لداخ
|
119
|
20
|
لکش دیپ
|
369
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
18,174
|
22
|
مہاراشٹر
|
30,247
|
23
|
منی پور
|
1111
|
24
|
میگھالیہ
|
1037
|
25
|
میزورم
|
1091
|
26
|
ناگالینڈ
|
2,286
|
27
|
اڈیشہ
|
55,138
|
28
|
پڈوچیری
|
719
|
29
|
پنجاب
|
5,567
|
30
|
راجستھان
|
30,761
|
31
|
سکم
|
350
|
32
|
تمل ناڈو
|
25,251
|
33
|
تلنگانہ
|
69,405
|
34
|
تریپورہ
|
3,734
|
35
|
اترپردیش
|
22,644
|
36
|
اتراکھنڈ
|
6,107
|
37
|
مغربی بنگال
|
42,093
|
38
|
دیگر
|
14,017
|
|
کُل
|
6,31,417
|
ملک گیر سطح پر کووڈ-19 ویکسینیشن کے چوتھے دن شام 6 بجے تک کُل 1،77،368لوگوں کو ویکسین دی گئی۔ آج کی حتمی رپورٹ رات گئے تک تیار ہوگی۔
اب تک اے ای ایف آئی متاثرین میں سے محض 9 لوگوں کو اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ دہلی میں 3 کو اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے، جبکہ ایک شخص راجیو گاندھی اسپتال ، شاہدرا میں داخل ہے۔ اتراکھنڈ میں اے ای ایف آئی سے متاثر ایک اور شخص کو اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے۔ کرناٹک میں چتر دُرگ کے ضلع اسپتال سے جہاں ایک شخص کو چھٹی مل چکی ہے، وہیں دوسرے شخص کی حالت مستحکم بنی ہوئی ہےاور وہ ڈاکٹروں کے زیر نگرانی ہے۔ چھتیس گڑھ میں بھی ایک شخص کو اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے۔ راجستھان میں جس شخص نے اینافائی لیکسس کی علامت پائی گئی تھی، اب وہ بہتر ہے او ر بانگر کے ضلع اسپتال میں زیر نگرانی ہے۔
*************
( ش ح ۔ج ق۔ ک ا)
U. No.577
(Release ID: 1690274)
Visitor Counter : 239